Uncategorized

ناول (میگزین)





  • سکشمتا پریکشا بچے ہوئے 26 فروری سے 6 مارچ تک سبھی کا Answer Key  جاری

    سکشمتا پریکشا جوابی کلید : سکشمتا امتحان کے لیے آن لائن اعتراض: قابلیت کے امتحان سے متعلق اعتراضات کے لیے آن لائن درخواست دیں۔

    اہلیتی امتحان BSEB کے ذریعے 26 فروری 2023 سے 06 مارچ 2023 تک آن لائن CBT کے ذریعے منعقد کیا گیا تھا جس میں ریاست بہار کے تقریباً 270000 اساتذہ نے درخواست فارم بھرا تھا اور امتحان میں شریک ہوئے ۔ BSEB نے امیدواروں کے لیے لنک جاری کیا ہے کہ وہ جوابی کلید کے ساتھ کسی بھی قسم کی غلطی کے بارے میں آن لائن اعتراض درج کرائیں۔

    https://youtu.be/dqkwnl3GR1g

    ۔ ANSWER KEY  کے لیے نیچے کلک کریں

    https://youtu.be/cvsS3unK1SE

    آپ اس لنک کے ذریعے اپنی جوابی کلید چیک کر سکتے ہیں اور اگر کوئی غلطی پائی جاتی ہے تو اعتراض بھی کر سکتے ہیں۔ آن لائن اعتراض 15 مارچ 2024 سے 17 مارچ 2024 تک کیا جا سکتا ہے۔

    سکشمتا امتحان کے لیے آن لائن اعتراض درج کرنے کے لئے آپ کو ہر سوال کے لیے کل 50 روپے کمیشن کو جمع کرنے ہوں گے جو آن لائن ادا کیے جا سکتے ہیں۔

    چیک کرنے کے لیے موبائل ڈیسک ٹاپ موڈ پر کرنا ضروری ہے Answer Key جانچنے کا آپشن دکھائی نہیں دے گا۔ یہاں کلک کریں 👇

    اگر سکشمتا امتحان کی جوابی کلید میں کوئی غلطی پائی جاتی ہے تو درج ذیل لنک کے ذریعے آن لائن اعتراض درج کیا جا سکتا ہے۔ اعتراض درج کرنے کے لیے کلک کریں۔

  • درجہ فوقانیہ و مولوی امتحان 2024 کا رزلٹ جاری ، یہاں سے چیک کریں رزلٹ

    پٹنہ : 13 مارچ 2024 (قومی ترجمان) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے درجہ فوقانیہ اور مولوی امتحان 2024 کا رزلٹ جاری کر دیا ہے ۔ فوقانیہ اور مولوی امتحان میں شریک ہونے والے لاکھوں طلباء رزلٹ کا بڑی بے صبری سے انتظار کر رہے تھے اب انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ہیں ۔

    فوقانیہ اور مولوی امتحان کا رزلٹ چیک کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور آسانی سے اپنا رزلٹ ڈاؤن لوڈ کریں ۔

    فوقانیہ امتحان 2024 کا رزلٹ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

    Click here

    بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے درجہ فوقانیہ اور مولوی امتحان 2023 کا رزلٹ جاری کر دیا ہے جس سے ہزاروں طلباء و طالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔خیال رہے کہ فوقانیہ اور مولوی امتحان میں مسلم کمیونٹی کے لاکھوں طلباء شریک ہوتے ہیں، ساتھ ہی غیر مسلم کمیونٹی کے طلباء بھی اس میں شرکت کر رہے ہیں ۔امتحان کے بعد سے ہی لاکھوں طلباء بڑی بے صبری سے رزلٹ کا انتظار کر رہے تھے ایسے میں اب ان کی انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ہیں ۔

    مولوی امتحان 2024 کا رزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

    Click here

    واٹس ایپ گروپ سے جڑیں

  • سکشمتا پریکشا میں 6 مارچ کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات

    2 مارچ کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇

    https://youtu.be/RCymVtS9zlQ

    https://youtu.be/X7iYT06dKKg

    https://youtu.be/TK7N93lCvZg

    Join WhatsApp Group


    Results

    #1. بناوٹ کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟

    #2. اسم مصغر کی پہچان کریں ؟

    #3. قینچی کون سا اسم ہے؟

    #4. ڈاکٹر عبد المغنی کس یونیورسٹی میں پروفیسر تھے؟

    #5. ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے والد کا نام کیا تھا؟

    #6. ڈاکٹر عبد المغنی کہاں پیدا ہوئے؟

    #7. قمر جہاں کے والد کا نام کیا تھا؟

    #8. انڈیا گیٹ کہاں ہے؟

    #9. ادب کی پہچان کن کا مضمون ہے؟

    #10. اسم معرفہ کی مثال ہے ؟

    #11. قمہر جہاں کا جنم کب ہوا؟

    #12. زمیں کا درجہ حرارت کتنا کتنا بڑھ گیا ہے؟

    #13. کف گیر کون سا اسم ہے ؟

    #14. انڈیا گیٹ کس نے بنوایا تھا؟

    #15. نگار عظیم کا پہلا افسانہ کیا تھا ؟

    Finish

    https://youtu.be/vEzZz_o85uo

    https://youtu.be/DpYLbDaqJJw

    سکشمتا پریکشا 28 فروری

    سکشمتا پریکشا 26 اور 27 فروری

    Mock Test 27

    https://youtu.be/p6xiyH92lk4
    اردو قواعد معروضی سوالات

    اردو معروضی سوالات درجہ – 6

    معروضی سوالات درجہ پنجم

    URDU MCQ TEST 15

    URDU GK MCQ TEST 14

    https://youtu.be/SlAEY-SCB50
    Urdu Adab 14

    URDU MCQ TEST 13

    Urdu Grammar 09

    URDU MCQ TEST 12

    https://youtu.be/RdNF0YmKj1g
    Urdu Qwayed 01

    URDU MCQ TEST 1

    URDU MCQ TEST-02

    Urdu Grammar 06

    Urdu Grammar 03

    URDU MCQ TEST-03

    Urdu Grammar 08

    URDU MCQ TEST-04

    Urdu Grammar 95

    URDU MCQ TEST-05

    Learn Urdu Grammar

    Learn Urdu Grammar

    EVS MCQ TEST 6

    HINDI MCQ TEST 8

    URDU MCQ TEST 9

    URDU MCQ TEST 10

  • سکشمتا پریکشا میں 5 مارچ کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات

    2 مارچ کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇

    https://youtu.be/RCymVtS9zlQ

    https://youtu.be/X7iYT06dKKg

    https://youtu.be/TK7N93lCvZg

    Join WhatsApp Group


    Results

    آپ پاس ہو گئے ہیں ۔ مزید اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہم سے ماسٹر اردو نوٹس حاصل کریں! ماسٹر نوٹس کے لیے ہم سے رابطہ کیجئے! 8709522622



    آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ آپ کو مزید تیاری کرنے کی ضرورت ہے ۔ اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہم سے ماسٹر اردو نوٹس حاصل کریں! ماسٹر نوٹس کے لیے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں! 8709522622



    #1. اسم معرفہ کون ہے؟

    Next

    #2. نکرہ کی کتنی قسمیں ؟

    نکرہ کی پانچ قسمیں ہیں ۔

    اسم مصغر، اسم مکبر ،اسم آلہ ،اسم صوت ،اسم ظرف



    #3. اسم خاص کو کیا کہتے ہیں؟

    #4. اصغر کھیل رہا ہے میں اصغر کیا ہے؟

    #5. اسم نکرہ کو اور کیا کہتے ہیں؟

    #6. وہ نام جو کسی خوبی یا خرابی کی وجہ سے عوام کے طرف سے دیا جائے کہلاتا ہے :

    #7. علم کی کتنی قسمیں ہیں؟

    #8. معرفہ کی کتنی قسمیں؟

    #9. معرفہ کی کتنی قسمیں؟

    #10. فضل الرحمان کو لوگ فضلو کہتے ہیں، فضلو کیا ہے ؟

    #11. معرفہ کسے کہتے ہیں؟

    #12. بناوٹ کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں

    #13. باغیچہ کیا ہے ؟

    #14. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟

    #15. گھبرانا سے حاصل مصدر کیا ہوگا؟

    #16. معنی کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟

    #17. کلمہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟

    #18. مرزا اسداللہ خان غالب میں غالب کیا ہے ؟

    #19. دستانہ کیا ہے ؟

    #20. "برا نہ مانو غالب" گر کوئی برا کہے، میں غالب کیا ہے؟

    #21. گلشن کیا ہے؟

    Next

    #22. اسکول کیا ہے ؟

    اسم ظرف کی دو قسمیں ہیں ۔

    اسم مکان



    اسم زمان



    Finish

    https://youtu.be/vEzZz_o85uo

    https://youtu.be/DpYLbDaqJJw

    سکشمتا پریکشا 28 فروری

    سکشمتا پریکشا 26 اور 27 فروری

    Mock Test 27

    https://youtu.be/p6xiyH92lk4
    اردو قواعد معروضی سوالات

    اردو معروضی سوالات درجہ – 6

    معروضی سوالات درجہ پنجم

    URDU MCQ TEST 15

    URDU GK MCQ TEST 14

    https://youtu.be/SlAEY-SCB50
    Urdu Adab 14

    URDU MCQ TEST 13

    Urdu Grammar 09

    URDU MCQ TEST 12

    https://youtu.be/RdNF0YmKj1g
    Urdu Qwayed 01

    URDU MCQ TEST 1

    URDU MCQ TEST-02

    Urdu Grammar 06

    Urdu Grammar 03

    URDU MCQ TEST-03

    Urdu Grammar 08

    URDU MCQ TEST-04

    Urdu Grammar 95

    URDU MCQ TEST-05

    Learn Urdu Grammar

    Learn Urdu Grammar

    EVS MCQ TEST 6

    HINDI MCQ TEST 8

    URDU MCQ TEST 9

    URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button