بہارتازہ خبر

سکشمتا پریکشا کا رزلٹ اپریل کے پہلے ہفتے تک متوقع، غلط سوالات پر اعتراض اب 24 تک

سکشمتا پریکشا  : بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ کے چیئرمین آنند کشور نے سکشمتا پریکشا کے رزلٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ سکشمتا پریکشا کا رزلٹ اپریل مہینے کے پہلے ہفتے میں جاری ہوسکتا ہے ۔

سکشمتا امتحان کے لیے آن لائن اعتراض کے تاریخ میں  توسیع :  غلط سوالات پر اعتراضات کے لیے اب آن لائن درخواست 24 مارچ تک دے سکیں گے ۔

اہلیتی امتحان BSEB کے ذریعے 26 فروری 2023 سے 06 مارچ 2023 تک آن لائن CBT کے ذریعے منعقد کیا گیا تھا جس میں ریاست بہار کے تقریباً 270000 اساتذہ نے درخواست فارم بھرا تھا اور امتحان میں شریک ہوئے ۔ BSEB نے امیدواروں کے لیے دوبارہ لنک جاری کیا ہے کہ وہ جوابی کلید کے ساتھ کسی بھی قسم کی غلطی کے بارے میں آن لائن اعتراض درج کرائیں۔

۔ ANSWER KEY  کے لیے نیچے کلک کریں

آپ اس لنک کے ذریعے اپنی جوابی کلید چیک کر سکتے ہیں اور اگر کوئی غلطی پائی جاتی ہے تو اعتراض بھی کر سکتے ہیں۔ آن لائن اعتراض 15 مارچ 2024 سے 17 مارچ 2024 تک کیا جا سکتا ہے۔

سکشمتا امتحان کے لیے آن لائن اعتراض درج کرنے کے لئے آپ کو ہر سوال کے لیے کل 50 روپے کمیشن کو جمع کرنے ہوں گے جو آن لائن ادا کیے جا سکتے ہیں۔

چیک کرنے کے لیے موبائل ڈیسک ٹاپ موڈ پر کرنا ضروری ہے Answer Key جانچنے کا آپشن دکھائی نہیں دے گا۔ یہاں کلک کریں 👇


اگر سکشمتا امتحان کی جوابی کلید میں کوئی غلطی پائی جاتی ہے تو درج ذیل لنک کے ذریعے آن لائن اعتراض درج کیا جا سکتا ہے۔ اعتراض درج کرنے کے لیے کلک کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button