ارریہاورنگ آبادبانکابکسربھاگلپوربھوجپوربہاربیگوسراےپٹنہپورنیہتازہ خبرتعلیم و روزگارجہان آبادروہتاسسپولسمستی پورسہرسہسیتامڑھیسیوانشیخوپورہشیوہرکٹیہارکشن گنجکھگڑیاکیمورگوپال گنجگیالکھی سرائےمدھوبنیمدھے پورامشرقی چمپارنمظفر پورمغربی چمپارنمونگیرنالندہنواداویشالی

درجہ فوقانیہ و مولوی امتحان 2024 کا رزلٹ جاری ، یہاں سے چیک کریں رزلٹ

پٹنہ : 13 مارچ 2024 (قومی ترجمان) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے درجہ فوقانیہ اور مولوی امتحان 2024 کا رزلٹ جاری کر دیا ہے ۔ فوقانیہ اور مولوی امتحان میں شریک ہونے والے لاکھوں طلباء رزلٹ کا بڑی بے صبری سے انتظار کر رہے تھے اب انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ہیں ۔

فوقانیہ اور مولوی امتحان کا رزلٹ چیک کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور آسانی سے اپنا رزلٹ ڈاؤن لوڈ کریں ۔

فوقانیہ امتحان 2024 کا رزلٹ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Click here

بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے درجہ فوقانیہ اور مولوی امتحان 2023 کا رزلٹ جاری کر دیا ہے جس سے ہزاروں طلباء و طالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔خیال رہے کہ فوقانیہ اور مولوی امتحان میں مسلم کمیونٹی کے لاکھوں طلباء شریک ہوتے ہیں، ساتھ ہی غیر مسلم کمیونٹی کے طلباء بھی اس میں شرکت کر رہے ہیں ۔امتحان کے بعد سے ہی لاکھوں طلباء بڑی بے صبری سے رزلٹ کا انتظار کر رہے تھے ایسے میں اب ان کی انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ہیں ۔

مولوی امتحان 2024 کا رزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Click here
واٹس ایپ گروپ سے جڑیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button