بہار
بہار بورڈ نے 10ویں 2024 کا رزلٹ کیا جاری، ایسے چیک کریں میٹرک کا نتیجہ
بہار بورڈ میٹرک امتحان میں %82.9 طلباء پاس ہوئے ہیں۔ پورنیہ کے شیوانکر فرسٹ اور سمستی پور کے آدرش دوسرے نمبر پر ہیں۔ ٹاپ 10 میں نتیش کے ڈریم اسکول کے 6 طالب علم شامل ہیں ۔