URDU QUIZ
اردو قابلیت ٹیسٹ/सक्षमता परीक्षा 04


Results
Congratulation! آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. انسان کے منہ سے بولتے وقت جو کچھ نکلتا ہے اسے ـــــــ کہتے ہیں۔
#2. بامعنی لفظ یا کلمہ کی ــــــــ قسمیں ہوتی ہیں؟
#3. وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اور ساتھ میں کوئی زمانہ پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
#4. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی ـــــ قسمیں ہیں۔
#5. وہ اسم جو نہ خود کسی لفظ سے بنا ہو اور نہ اس سے کوئی دوسرا لفظ بنے ـــــ کہلاتا ہے۔
#6. لغت میں مصدر کے معنی ــــــــــ ہے؟
#7. اردو زبان میں مصدر کے آخر میں ــــــ آتا ہے؟
#8. بناوٹ کے لحاظ سے مصدر کی ــــــ قسمیں ہیں۔
#9. ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟
#10. کفن کس کا افسانہ ہے؟









2 Comments