Urdu Test / Urdu Quiz

اردو قابلیت ٹیسٹ/सक्षमता परीक्षा उर्दू (02)

EVS MCQ TEST /اردو معروضی سوالات /URDU MCQ TEST /HINDI MCQ TEST /BTET /URDU GRAMMAR/ MCQS | BPSC/ | STET |DAKSHTA EXAM |SAKSHMTA EXAM RELATED MULTIPLE CHOICE QUESTIONS…  बिहार सक्षमता परीक्षा /दक्षता परीक्षा की तैयारी हेतु महत्वपूर्ण प्रश्नोत्तर ।

#1. اے۔ پی۔ جے عبد الکلام کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟

#2. جملہ کی کتنی اقسام ہیں ؟

جملہ کی دو قسمیں ہیں

جملہ خبریہ، جملہ انشائیہ



آگے

#3. کسی سے درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں ؟

 براہِ مہربانی یا براے مہربانی؟ براہِ مہربانی کے لفظی معنی ہیں ”مہربانی کی راہ سے”۔ اسی لیے اس کو ”ازراہِ مہربانی” بھی لکھا جاتا ہے ۔



#4. وہ لفظ جس کے کچھ معنی ہوں کیا کہلاتے ہیں ؟

#5. بیس کتابین میز پر پڑی ہیں " اس میں صفت کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے ؟

#6. کلمہ کی کتنی اقسام ہیں؟

کلمہ کی تین اقسام ہیں : اسم، فعل، حرف



#7. اُردو زبان میں مکالمے لکھنا خاص جانچ ہے

#8. جو نظم اللہ کی تعريف ميں لکھی جاے کہلاتی ھے؟

#9. سننے کی مہارتوں کی جانچ کیلئے ٹیچر نے ایک سرگرمی بنائی، اس کی جانچ کس بنیاد پر ہو سکتی ہے

#10. طلبہ سے کہا جاتا ہے کہ وہ کوئی آڈیو مواد سن کر خصوصی نکتے درج کریں۔ اس کو ... سرگرمی کہا جا سکتا ہے

#11. غیر ضروری میں غیر کیا ہے؟

Finish
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST 2
URDU MCQ TEST 3
URDU MCQ TEST 4
URDU MCQ TEST 5
EVS MCQ TEST 6
EVS MCQ TEST 7
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9

Related Articles

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button