URDU QUIZ
اردو قابلیت ٹیسٹ 5 / Urdu MCQ Test5 – सक्षमता परीक्षा जांच ५


Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. کس بادشاہ کو ہراکر شیر شاہ دلی کے تخت پر بیٹھا؟
#2. ہندوستان پر شیر شاہ کی حکومت کتنے عرصے تک رہی؟
#3. مولانا ابوالکلام آزاد کے بچپن کا نام............... تھا
#4. مولانا ابوالکلام آزاد کی وفات کب ہوئی؟
#5. ہندوستان کے سب سے پہلے وزیر تعلیم کا نام ہے
#6. مولانا ابوالکلام آزاد کی پیدائش کب ہوئی؟
#7. مولانا ابوالکلام آزاد کی ولادت کہاں ہوئی ؟
#8. شیر شاہ کا مقبرہ کہاں واقع ہے؟
#9. " گلشنوں کے مالی! اے دو جہاں کے والی! ہر چیز سے ہے ظاہر، حکمت تری نرالی " نظم کا خالق ہے
#10. شیر شاہ کے بچپن کا نام کیا تھا؟








