

Results
Congratulation! آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail 🫣
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. ۔فعل کا معنی کیا ہوتا ہے ؟
#2. مندرجہ ذیل میں منفی جملہ کی مثال ہے ؟
#3. مندرجہ ذیل میں سوالیہ جملہ کون سا ہے ؟
#4. معنی کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#5. مندرجہ ذیل میں موضوع کی مثال کونسی ہے ؟
#6. مندرجہ ذیل میں مہمل کی مثال ہے
#7. مندرجہ ذیل میں اسم ذات کی مثال ہے ؟
#8. مندرجہ ذیل میں اسم جامد کی مثال ہے ؟
#9. " زید ایک بزدل لڑکا ہے " میں صفت ہے؟
#10. " فاطمہ روزانہ بس سے اسکول جاتی ہے" اس میں حرف کی مثال ہے؟








