طب و صحت

پپیتا بے شمار فوائد کا حامل پھل

🟥  پپیتا آنکھوں کو تقویت دیتا ہے

🟥  دمہ کی بیماری مفید ہے

🟥  پپیتا ہڈیاں بھی مضبوط کرتا ہے

🟥  ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بھی نہایت مفید

🟥  نظام انہظام کو فعال و متحرک کرتی ہے اور قبض پیدا ہونے سے روکتی ہے

🟥  پپیتا دل کے لیے بیحد مفید

🟥  اعضاء کی سوزش میں بھی مفید

🟥  پپیتا کی خاصیت یہ بھی ہے کہ زخموں کو جلدی بھر دیتا ہے

🟥  پپیتا بالوں کو صحت مند بناتا ہے

پپیتا کینسر جیسے مہلک مرض کو روکنے میں مدد گار ہے

🟥 قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے

کیلا صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے، جانیں اس میں موجود 10 اہم اجزاء

11 بچوں کے 56 سالہ باپ نے 5ویں شادی کی، بچوں اور نواسوں سمیت 62 افراد کا خاندان ہے

بدل جائے گا آپ کا پتہ …. مکان نمبر ہی ہوگا مستقل پتہ : ذات و قبائل کی مردم شماری میں کی جائے گی گھروں کی گنتی ۔ ہر گھر کو ملے گا ایک نمبر

وٹامن اے، وٹامن سی اور بے شمار معدنیات سے بھر پور اس پھل کی تھوڑی سی مقدار ہی انسانی جسم کو درکار وٹامن سی کی روز مرہ مقدار کو پورا کرسکتی ہے۔

پیپین کی موجودگی کی وجہ سے اسے پروٹین کے ہاضمے کیلئے اہم سمجھا جا تا ہے۔

اسے بدہضمی اور آنتوں کے مسائل کے حل میں بھی مددگار سمجھا جا تا ہے۔

پیتے میں موجود لائکوپین کینسر کے خلاف مزاحمت کا کام کرتا ہے۔

یہ پیٹ کے کیڑوں کو ختم کرتا ہے۔

آنکھوں کی روشنی بڑھاتا ہے۔

دمہ کی شکایت والے افرادا سے کھائیں تو یہ مرض سے افاقہ دلاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button