EVS MCQ TEST /اردو معروضی سوالات /URDU MCQ TEST /HINDI MCQ TEST /BTET /URDU GRAMMAR/ MCQS | BPSC/ | STET |DAKSHTA EXAM |SAKSHMTA EXAM RELATED MULTIPLE CHOICE QUESTIONS… बिहार सक्षमता परीक्षा /दक्षता परीक्षा की तैयारी हेतु महत्वपूर्ण प्रश्नोत्तर ।
#1. جملہ کی کتنی اقسام ہیں ؟
جملہ کی دو قسمیں ہیں
جملہ خبریہ، جملہ انشائیہ
#2. طلبہ سے کہا جاتا ہے کہ وہ کوئی آڈیو مواد سن کر خصوصی نکتے درج کریں۔ اس کو … سرگرمی کہا جا سکتا ہے
#3. کسی سے درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں ؟
براہِ مہربانی یا براے مہربانی؟ براہِ مہربانی کے لفظی معنی ہیں ”مہربانی کی راہ سے”۔ اسی لیے اس کو ”ازراہِ مہربانی” بھی لکھا جاتا ہے ۔
#4. جو نظم اللہ کی تعريف ميں لکھی جاے کہلاتی ھے؟
#5. وہ لفظ جس کے کچھ معنی ہوں کیا کہلاتے ہیں ؟
#6. کلمہ کی کتنی اقسام ہیں؟
کلمہ کی تین اقسام ہیں : اسم، فعل، حرف
#7. غیر ضروری میں غیر کیا ہے؟
#8. اے۔ پی۔ جے عبد الکلام کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟
#9. اُردو زبان میں مکالمے لکھنا خاص جانچ ہے
#10. بیس کتابین میز پر پڑی ہیں ” اس میں صفت کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے ؟
#11. سننے کی مہارتوں کی جانچ کیلئے ٹیچر نے ایک سرگرمی بنائی، اس کی جانچ کس بنیاد پر ہو سکتی ہے
Related
حضرت اور سوالوں جواب بھیجا جا ئے محمد فخر الدین
ان شاء اللہ ضرور