Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ/सक्षमता परीक्षा उर्दू (02)
#1. طلبہ سے کہا جاتا ہے کہ وہ کوئی آڈیو مواد سن کر خصوصی نکتے درج کریں۔ اس کو ... سرگرمی کہا جا سکتا ہے
#2. اُردو زبان میں مکالمے لکھنا خاص جانچ ہے
#3. جو نظم اللہ کی تعريف ميں لکھی جاے کہلاتی ھے؟
#4. کسی سے درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں ؟
براہِ مہربانی یا براے مہربانی؟ براہِ مہربانی کے لفظی معنی ہیں ”مہربانی کی راہ سے”۔ اسی لیے اس کو ”ازراہِ مہربانی” بھی لکھا جاتا ہے ۔
#5. جملہ کی کتنی اقسام ہیں ؟
جملہ کی دو قسمیں ہیں
جملہ خبریہ، جملہ انشائیہ
#6. غیر ضروری میں غیر کیا ہے؟
#7. کلمہ کی کتنی اقسام ہیں؟
کلمہ کی تین اقسام ہیں : اسم، فعل، حرف
حضرت اور سوالوں جواب بھیجا جا ئے محمد فخر الدین
ان شاء اللہ ضرور