EVS MCQ TEST /اردو معروضی سوالات /URDU MCQ TEST /HINDI MCQ TEST /BTET /URDU GRAMMAR/ MCQS | BPSC/ | STET |DAKSHTA EXAM |SAKSHMTA EXAM RELATED MULTIPLE CHOICE QUESTIONS… बिहार सक्षमता परीक्षा /दक्षता परीक्षा की तैयारी हेतु महत्वपूर्ण प्रश्नोत्तर ।
#1. کسی سے درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں ؟
براہِ مہربانی یا براے مہربانی؟ براہِ مہربانی کے لفظی معنی ہیں ”مہربانی کی راہ سے”۔ اسی لیے اس کو ”ازراہِ مہربانی” بھی لکھا جاتا ہے ۔
Related
#3. اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟
#4. اردو کا پہلا ناول کون سا ہے؟
#5. نثر کا لفظی مطلب کیا ہے؟
#6. وہ حروف جن سے کوئی زبان بنتی ہے ـــــــ کہلاتے ہیں؟
#7. اردو زبان کے حروفِ تہجی (آ) سمیت کتنے ہیں؟
#8. وہ حروف جن پر "ال" عربی آتا ہے مگر پڑھا نہیں جاتا ان حروف کو ــــــ کہتے ہیں۔
#9. زبر، زیر، اور پیش کو ــــــ کہتے ہیں۔
#10. جب کسی حرف کے نیچے یا اوپر دو زبریں، دو زیریں یا دو پیشیں آئیں اسے ـــــــ کہا جاتا ہے۔
#11. ایسی "و" جو خوب کھل کر پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے۔
Related