Urdu Test / Urdu Quiz

اردو قابلیت ٹیسٹ/सक्षमता परीक्षा 04

EVS MCQ TEST /اردو معروضی سوالات /URDU MCQ TEST /HINDI MCQ TEST /BTET /URDU GRAMMAR/ MCQS | BPSC/ | STET |DAKSHTA EXAM |SAKSHMTA EXAM RELATED MULTIPLE CHOICE QUESTIONS…  बिहार सक्षमता परीक्षा /दक्षता परीक्षा की तैयारी हेतु महत्वपूर्ण प्रश्नोत्तर ।

Results

Congratulation! آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

You are fail

آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)



آگے

#1. کسی سے درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں ؟

 براہِ مہربانی یا براے مہربانی؟ براہِ مہربانی کے لفظی معنی ہیں ”مہربانی کی راہ سے”۔ اسی لیے اس کو ”ازراہِ مہربانی” بھی لکھا جاتا ہے ۔



#2. انسان کے منہ سے بولتے وقت جو کچھ نکلتا ہے اسے ـــــــ کہتے ہیں۔

#3. بامعنی لفظ یا کلمہ کی ــــــــ قسمیں ہوتی ہیں؟

#4. وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اور ساتھ میں کوئی زمانہ پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟

#5. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی ـــــ قسمیں ہیں۔

#6. وہ اسم جو نہ خود کسی لفظ سے بنا ہو اور نہ اس سے کوئی دوسرا لفظ بنے ـــــ کہلاتا ہے۔

#7. لغت میں مصدر کے معنی ــــــــــ ہے؟

#8. اردو زبان میں مصدر کے آخر میں ــــــ آتا ہے؟

#9. بناوٹ کے لحاظ سے مصدر کی ــــــ قسمیں ہیں۔

#10. ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟

#11. کفن کس کا افسانہ ہے؟

#12. اے۔ پی۔ جے عبد الکلام کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟

Finish
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST 2
URDU MCQ TEST 3
URDU MCQ TEST 4
URDU MCQ TEST 5
EVS MCQ TEST 6
EVS MCQ TEST 7
HINDI MCQ 8

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button