بہار

بہار مدرسہ بورڈ : اعلان برائے اسکروٹنی فوقانیہ و مولوی امتحانات 2023

بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے تمام ملحقہ مدارس کے پرنسپل صدر مدرس، طلبا و طالبات اور گارجین حضرات کو اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ درجہ فوقانیہ و مولوی امتحانات 2023 کے نتائج سے جو طلبا و طالبات مطمئن نہیں ہیں وہ اسکروٹنی کیلئے مورخہ 22.09.2023 سے 30.09.2023 تک دفتر مدرسہ بورڈ کے ویب سائٹ www.bsmeb.org پر موجود اسکروٹنی سے متعلق لنک پر صرف دو مضامین کیلئے ہی آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

اسکروٹنی فیس

اسکروٹنی فیس فی سبجیکٹ = 2001 روپیہ Online ادا کیا جائے گا۔ مزید اطلاعات کیلئے مذکورہ نمبرات پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔8235300798،8123581306

دیگر اہم خبروں پر بھی ایک نظر ڈال سکتے ہیں:

وسطانیہ امتحان 2023 (ایولیوشن) کا رزلٹ جاری، یہاں ایک کلک کر کے چیک کر سکتے ہیں رزلٹ

فوقانیہ ،مولوی امتحان 2023 کا رزلٹ جاری ، بہار مدرسہ بورڈ نے جاری کیا نتیجہ، یہاں کلک کر کے چیک کریں رزلٹ

بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے امتحانی پیٹرن میں کی جائیں گی مزید تبدیلیاں، ووکیشنل کورسز بھی شروع ہونے کی امید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button