کشن گنج
وسطانیہ امتحان 2023 (ایولیوشن) کا رزلٹ جاری، یہاں ایک کلک کر کے چیک کر سکتے ہیں رزلٹ

پٹنہ (3 اگست 2023) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے وسطانیہ ایویلیوشن 2023 کا نتیجہ جاری کر دیا ہے ۔ وسطانیہ ایویلیوشن 2023 میں شریک ہونے والے طلبا و طالبات بے صبری سے نتیجے کا انتظار کر رہے تھے، ان کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے ۔

وسطانیہ امتحان 2023 کے امتحان میں شریک ہونے والے طلبا و طالبات اپنا رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور رول نمبر ڈال کر رزلٹ چیک کر سکتے ہیں ۔
Click here