Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ/सक्षमता परीक्षा उर्दू (02)
#1. اُردو زبان میں مکالمے لکھنا خاص جانچ ہے
#2. کلمہ کی کتنی اقسام ہیں؟
کلمہ کی تین اقسام ہیں : اسم، فعل، حرف
#3. سننے کی مہارتوں کی جانچ کیلئے ٹیچر نے ایک سرگرمی بنائی، اس کی جانچ کس بنیاد پر ہو سکتی ہے
#4. اے۔ پی۔ جے عبد الکلام کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟
#5. وہ لفظ جس کے کچھ معنی ہوں کیا کہلاتے ہیں ؟
#6. جو نظم اللہ کی تعريف ميں لکھی جاے کہلاتی ھے؟
#7. غیر ضروری میں غیر کیا ہے؟
#8. جملہ کی کتنی اقسام ہیں ؟
جملہ کی دو قسمیں ہیں
جملہ خبریہ، جملہ انشائیہ
#9. کسی سے درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں ؟
براہِ مہربانی یا براے مہربانی؟ براہِ مہربانی کے لفظی معنی ہیں ”مہربانی کی راہ سے”۔ اسی لیے اس کو ”ازراہِ مہربانی” بھی لکھا جاتا ہے ۔
حضرت اور سوالوں جواب بھیجا جا ئے محمد فخر الدین
ان شاء اللہ ضرور