Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ/सक्षमता परीक्षा उर्दू (02)


Results
#1. بیس کتابین میز پر پڑی ہیں ” اس میں صفت کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے ؟
#2. کسی سے درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں ؟
براہِ مہربانی یا براے مہربانی؟ براہِ مہربانی کے لفظی معنی ہیں ”مہربانی کی راہ سے”۔ اسی لیے اس کو ”ازراہِ مہربانی” بھی لکھا جاتا ہے ۔
#3. غیر ضروری میں غیر کیا ہے؟
#4. اُردو زبان میں مکالمے لکھنا خاص جانچ ہے
#5. جملہ کی کتنی اقسام ہیں ؟
جملہ کی دو قسمیں ہیں
جملہ خبریہ، جملہ انشائیہ
#6. طلبہ سے کہا جاتا ہے کہ وہ کوئی آڈیو مواد سن کر خصوصی نکتے درج کریں۔ اس کو … سرگرمی کہا جا سکتا ہے
#7. جو نظم اللہ کی تعريف ميں لکھی جاے کہلاتی ھے؟
#8. وہ لفظ جس کے کچھ معنی ہوں کیا کہلاتے ہیں ؟
#9. کلمہ کی کتنی اقسام ہیں؟
کلمہ کی تین اقسام ہیں : اسم، فعل، حرف
#10. اے۔ پی۔ جے عبد الکلام کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟
#11. سننے کی مہارتوں کی جانچ کیلئے ٹیچر نے ایک سرگرمی بنائی، اس کی جانچ کس بنیاد پر ہو سکتی ہے









حضرت اور سوالوں جواب بھیجا جا ئے محمد فخر الدین
ان شاء اللہ ضرور