URDU QUIZ

اردو قابلیت ٹیسٹ 17 ، URDU MCQ TEST -17

सक्षमता परीक्षा / CTET /EVS MCQ TEST /اردو معروضی سوالات /URDU MCQ TEST /HINDI MCQ TEST /BTET /URDU GRAMMAR/ MCQS | BPSC/ | STET |DAKSHTA EXAM |SAKSHMTA EXAM RELATED MULTIPLE CHOICE QUESTIONS… बिहार सक्षमता परीक्षा /दक्षता परीक्षा की तैयारी हेतु महत्वपूर्ण प्रश्न

حروف کی اقسام
Urdu Adab 14
Urdu Qwayed 01

Results

Congratulation! آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)



#1. کسی فعل میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں تو اس کو کیا کہتے ہیں؟

آگے

#2. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟

#3. وہ فعل جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی پائے جائیں کیا کہلاتا ہے؟

#4. " نور " کی ضد کیا ہوگی؟

#5. جب ہم اپنی انکھیں بند کرتے ہیں، ہمارے سننے کی قوت............

#6. پتیوں ،گھانس ،پالک سے کون سا رنگ دے سکتے ہیں؟

#7. وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو کیا کہلاتا ہے؟

#8. اسم کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو کہتے ہیں؟

#9. اسم فاعل کے لیے مثال ہے

#10. زمانہ حال کا جملہ چن کر لکھیے

#11. کسی کام کرنے کا اثر جس پر پڑے گا اسے کیا کہتے ہیں ؟

#12. اینٹ، پتھر، درخت، دیوار، چٹان وغیرہ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

#13. سہیل عظیم آبادی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا تھا؟

#14. کھانا پکاتے وقت کس طرح کے کپڑے نہیں پہننا چاہیے؟

#15. کسی کام کے کرنے کا شک کس فعل میں ملتا ہے

#16. موجودہ وقت میں کام کرنے کا پتہ کس فعل سے چلتا ہے؟

#17. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟

#18. سہیل عظیم آبادی کا انتقال کب ہوا؟

آگے

#19. بہروپ کا معنی ہے :

#20. عید گاہ، روشن دان، کعبہ اسم ذات کی کونسی قسم ہے؟

#21. کاغذ موڑنا (اوریگامی) کیا ہے؟

آگے

#22. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟

#23. موسی کلیم اللہ میں "کلیم اللہ" کیا ہے؟

#24. حمد کا مترادف کیا ہوگا؟

#25. کس قسم کی صحت زندگی میں دیکھ بھال اور شراکت دار تعلقات کو فروغ دیتا ہے :

#26. ............ ایک مکمل غذا ہے ۔

آگے

#27. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی" ہمیشہ" ہے :

#28. فعال کے کیا معنی ہوتے ہیں؟

آگے

#29. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟

#30. Phad Panting کے مصور کون ہیں؟

#31. کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟

آگے

#32. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی " آواز" ہے :

#33. بنیادی رنگ ہے؟

#34. گنتی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہوتے ہیں

#35. کولاج کیا ہے؟

#36. آسمان سے ہم کون سا رنگ دے سکتے ہیں؟

Finish
URDU MCQ TEST 15
URDU GK MCQ TEST 14
URDU MCQ TEST 13
Urdu Grammar 09
URDU MCQ TEST 12
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
Urdu Grammar 06
Urdu Grammar 03
URDU MCQ TEST-03
Urdu Grammar 08
URDU MCQ TEST-04
Urdu Grammar 95
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button