Urdu Test / Urdu Quiz

اردو قابلیت ٹیسٹ 11 ، URDU MCQ TEST – 11

सक्षमता परीक्षा / CTET /EVS MCQ TEST /اردو معروضی سوالات /URDU MCQ TEST /HINDI MCQ TEST /BTET /URDU GRAMMAR/ MCQS | BPSC/ | STET |DAKSHTA EXAM |SAKSHMTA EXAM RELATED MULTIPLE CHOICE QUESTIONS… बिहार सक्षमता परीक्षा /दक्षता परीक्षा की तैयारी हेतु महत्वपूर्ण प्रश्न

 

Results

 مبارکباد Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

#1. ہمارے جسم میں گلوکوز کس شکل میں موجود ہے؟

#2. جلیاں والا باغ قتل عام کی تحقیقات کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی کا نام ہے

#3. انڈین ایسوسی ایشن’ کے بانی صدر تھے :

#4. ہاکی کا جادوگر کسے کہا جاتا ہے؟

#5. پیٹ میں کھانا کس ذریعے سے ہضم ہوتا ہے؟

#6. خریف فصل کی مثال ہے-

#7. گاندھی جی نے باپ کا خط بیٹے کے نام "خط” کہاں سے لکھا؟

#8. ہندوستان چھوڑو تحریک 1942ء کے کس مہینے میں میں شروع ہوا؟

#9. سر تھامس رو کو کس مغل بادشاہ سے ہندوستان میں تجارت کی اجازت لی تھی؟

#10. کینسر ______ کی وجہ سے ہوتا ہے۔

#11. گاڑیوں کے لیے سب سے کم آلودگی پھیلانے والا ایندھن ہے –

#12. انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت ______ ہے۔

#13. محض 13 سال کی کم عمری میں تخت پر بیٹھنے والا حکمراں ہے :

#14. ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کب پیدا ہوئے؟

#15. صنعتی انقلاب کا عمل سب سے پہلے کس یورپی ملک میں شروع ہوا؟

#16. خلیات (cells) کا مطالعہ کیا ہے؟

#17. نابینا پن (اندھا پن) کس وٹامن کی کمی سے ہوتا ہے؟

#18. اس وٹامن کا نام، جو کسی بھی نان ویجیٹیرین کھانے میں نہیں پایا جاتا؟

#19. شیر شاہ نے کن دو مغل حکمرانوں کی درمیانی دور میں حکومت کی؟

#20. ‘گدر پارٹی’ کے بانی یہ تھے:

Previous
Finish
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
URDU MCQ TEST-03
URDU MCQ TEST-04
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button