اہم خبریںبہارپٹنہطب و صحت

آپ کا PAN آپ کے ADAHAR سے لنک ہوا یا نہیں،یہاں جانیں Link Adhar Status چیک کرنے کا طریقہ


پین کو 31 مارچ 2022 تک آدھار سے لنک کرنا لازمی کر دیا گیا ہے ۔مقررہ وقت کے اندر آدھار اور پین کارڈ کو لنک نہیں کیا گیا تو پین کارڈ غیر فعال کیا جا سکتا ہے اور اس کے ساتھ کارڈ ہولڈر کو بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔  ساتھ ہی آخری تاریخ کے بعد آدھار اور پین کارڈ کو لنک کرنے کے لیے 1000 روپے کی فیس ادا کرنی ہوگی۔ اگر کوئی غیر فعال پین کارڈ استعمال کرتا ہے تو اس صورت میں 10 ہزار روپے تک کا جرمانہ لگایا جا سکتا ہے۔

ایسے میں اگر آپ نے پین کو آدھار سے لنک کر دیا ہے مگر آپ کو Status نہیں معلوم ہے تو ہو سکتا ہے آپ کو پچھتاوا کا سامنا کرنا پڑے۔

آئیے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ Link Adhar Status کیسے چیک کرتے ہیں :

نمونہ
Link Adhar Status

سب سے پہلے نیچے دئے گئے لنک کو کھولیں

https://eportal.incometax.gov.in/iec/foservices/#/pre-login/link-aadhaar-status

لنک اوپن ہونے کے بعد PAN نمبر ڈالیں

اس کے بعد Adhar نمبر ڈالیں

اب View Link Adhar Status پر کلک کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا پین آدھار سے لنک ہے یا نہیں ۔

اگر آپ کا پین نمبر آدھار سے لنک ہے تو کچھ ایسا ہی لکھا ہوا دیکھائی دے گا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button