Urdu Test / Urdu Quiz

سکشمتا پریکشا میں 27 فروری کو پوچھے گئے سوالات جواب کے ساتھ دیکھیں

Join WhatsApp Group

Results

#1. اسم ظرف مکان کی مثال ہے :

آگے

#2. اسم ظرف زمان کی پہچان کیجئے!

وہ اسم ظرف جس سے وقت یا زمانے کا پتہ چلے



آگے

#3. کلمہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟

اسم ،فعل ،حرف



#4. اسم آلہ کی پہچان کیجئے!

#5. معہود ذہنی کی شناخت کریں!

آگے

#6. معنی کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ؟

معنی کے اعتبار سے اسم کی دو قسمیں ہیں :

اسم ذات، اسم صفت



آگے

#7. لفظ کی کتنی قسمیں ہیں؟

مفرد ،مرکب



#8. تخلص کی پہچان کیجئے!

آگے

#9. مرکب ناقص یا مرکب غیر مفید کی کتنی قسمیں ہیں؟

#10. جو، شخص، جس شخص، جس جگہ، کس کی مثال ہے :

آگے

#11. اسم مشتق کی کتنی قسمیں ہیں؟

آگے

#12. بناوٹ یا اشتقاق کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟

جامد ،مصدر ،مشتق



#13. مندرجہ ذیل میں کنیت کی پہچان کیجئے!

#14. مشار الیہ کسے کہا جاتا ہے؟

آگے

#15. ضمیر شخصی کی کتنی قسمیں ہیں؟

ضمیر غائب، ضمیر مخاطب، ضمیر متکلم



#16. پٹنہ ،گنگا، جمنا، قرآن مجید کس کی مثال ہے؟

آگے

#17. معہود کی کتنی قسمیں ہیں؟

معہود ذہنی، معہود خارجی



#18. اسم عام کی مثال ہے :

آگے

#19. فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟

فعل حال ،ماضی، مستقل



آگے

#20. لقب کی مثال ہے :

لقب وہ نام جو کسی خاص وصف کی وجہ سے عوام نے دیا ہو



#21. مندرجہ ذیل میں صحیح الفاظ کی نشاندہی کیجیئے!

#22. اسم اشارہ کی شناخت کیجئے!

#23. کنیت کسے کہتے ہیں؟

آگے

#24. ضمیر کی کتنی قسمیں ہیں؟

ضمیر مطلق، ضمیر استفہامی ، ضمیر ضمیر اشاری، ضمیر موصول، ضمیر تنکیری



آگے

#25. خطاب کی درست مثال ہے :

خطاب وہ نام جو کسی خاص وصف کی وجہ سے حکومت کی جانب سے دیا گیا ہو



#26. اسم معرفہ کی مثال ہے :

آگے

#27. اسم مکبر کی درست مثال ہے :

وہ اسم ہے جس سے کسی چیز کی بڑائی یا بڑا ہونے ہونے کا پتہ چلے ۔جیسے ،راہ سے شاہ راہ، ،کار سے شاہکار



آگے

#28. اسم مفعول کی کتنی قسمیں ہیں ؟

اسم مفعول سماعی ،اسم مفعول قیاسی



آگے

#29. جنس کی کتنی قسمیں ہیں؟

مذکر ،مونث



آگے

#30. اسم نکرہ کی مثال ہے :

اسم نکرہ یا اسم عام سے مراد وہ اسم ہے جس سے کوئی خاص شخص یا کوئی خاص چیز نہ سمجھی جائے ۔



آگے

#31. اسم نکرہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟

مکبر ،مصغر ،اسم آلہ ،اسم صوت ،اسم ظرف



آگے

#32. اسم مصغر کی پہچان کریں!

وہ اسم نکرہ جس سے کسی چیز کی چھوٹائی ظاہر ہو ۔جیسے، باغ سے باغیچہ



#33. عرف کی پہچان کریں!

#34. معہود خارجی کی مثال ہے :

#35. گریزاں کون سا اسم ہے؟

آگے

#36. تعداد کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟

واحد، جمع



#37. دریا، ندی، قلم، شہر وغیرہ کس کی مثال ہیں؟

آگے

#38. فعل ماضی کی کتنی قسمیں ہیں؟

آگے

#39. اسم علم کی کتنی قسمیں ہیں؟

اسمی، خطاب، کنیت، عرف ،لقب ،تخلص



آگے

#40. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟

 علم، ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول، معہود ،،مضاف، منادی



آگے

#41. مصدر کی کتنی قسمیں ہیں؟

آگے

#42. مرکب کی کتنی قسمیں ہیں؟

مرکب تام، مرکب ناقص



آگے

#43. بناوٹ کے لحاظ فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟

آگے

#44. مذکر کی کتنی قسمیں ہیں؟

مذکر حقیقی،مذکر غیر حقیقی



Finish

Mock Test 27

اردو قواعد معروضی سوالات
اردو معروضی سوالات درجہ – 6
معروضی سوالات درجہ پنجم
URDU MCQ TEST 15
URDU GK MCQ TEST 14
Urdu Adab 14
URDU MCQ TEST 13
Urdu Grammar 09
URDU MCQ TEST 12
Urdu Qwayed 01
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
Urdu Grammar 06
Urdu Grammar 03
URDU MCQ TEST-03
Urdu Grammar 08
URDU MCQ TEST-04
Urdu Grammar 95
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button