Urdu Test / Urdu Quiz
سکشمتا پریکشا میں 5 مارچ کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات
2 مارچ کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇
Results
آپ پاس ہو گئے ہیں ۔ مزید اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہم سے ماسٹر اردو نوٹس حاصل کریں! ماسٹر نوٹس کے لیے ہم سے رابطہ کیجئے! 8709522622
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ آپ کو مزید تیاری کرنے کی ضرورت ہے ۔ اردو قواعد کی تیاری کے لیے ہم سے ماسٹر اردو نوٹس حاصل کریں! ماسٹر نوٹس کے لیے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں! 8709522622
#1. معنی کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#2. اسم خاص کو کیا کہتے ہیں؟
#3. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#4. معرفہ کی کتنی قسمیں؟
#5. معرفہ کسے کہتے ہیں؟
#6. دستانہ کیا ہے ؟
#7. اصغر کھیل رہا ہے میں اصغر کیا ہے؟
#8. نکرہ کی کتنی قسمیں ؟
نکرہ کی پانچ قسمیں ہیں ۔
اسم مصغر، اسم مکبر ،اسم آلہ ،اسم صوت ،اسم ظرف
#9. فضل الرحمان کو لوگ فضلو کہتے ہیں، فضلو کیا ہے ؟
#10. باغیچہ کیا ہے ؟
#11. وہ نام جو کسی خوبی یا خرابی کی وجہ سے عوام کے طرف سے دیا جائے کہلاتا ہے :
#12. گھبرانا سے حاصل مصدر کیا ہوگا؟
#13. اسکول کیا ہے ؟
اسم ظرف کی دو قسمیں ہیں ۔
اسم مکان
اسم زمان