Urdu Test / Urdu Quiz
سکشمتا پریکشا میں 2 مارچ کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات

28 فروری کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇



Results
آپ پاس ہو گئے ہیں ۔ماسٹر اردو نوٹس کے لیے 8709522622 پر رابطہ کریں!
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ماسٹر اردو نوٹس کے لیے 8709522622 پر رابطہ کریں!
#1. فضلو کیا ہے؟
#2. خطاب کسے کہتے ہیں؟
#3. بھیا، گھروندا، کون سا اسم ہے؟
#4. محل کون سا اسم ہے؟
#5. اسم مصغر کیا ہے ؟
#6. اسم عام کو کیا کہتے ہیں؟
#7. کسی اچھائی یا برائی کی وجہ سے جو نام مشہور ہو جائے، کیا کہلاتا ہے؟
#8. دستانہ کون سا اسم ہے؟
#9. اسم خاص کی کتنی قسمیں ہیں ؟
اسم معرفہ کو اسم خاص بھی کہتے ہیں ۔اس کی سات قسمیں ہیں ۔
#10. فخرو کیا؟
#11. باغیچہ کیا ہے؟
#12. غالب کون سا اسم ہے؟
#13. بھارت رتن کون سا اسم ہے؟
#14. اسم مکبر کسے کہتے ہیں؟
#15. کف گیر کون سا اسم ہے؟









































