Urdu Test / Urdu Quiz
سکشمتا پریکشا میں 1 مارچ کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات

28 فروری کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇



Results
آپ کامیاب ہو گئے ہیں ۔ماسٹر اردو نوٹس کے لیے 8709522622 پر رابطہ کریں!
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ماسٹر اردو نوٹس کے لیے 8709522622 پر رابطہ کریں!
#1. اسم خاص کی قسمیں :
#2. اصغر آم کھاتا ہے میں اصغر کیا ہے؟
#3. غالب برا نہ مان…. میں غالب کیا ہے؟
#4. مہمل لفظ ہے :
#5. اسم آلہ کیا ہے ؟
#6. اسم معرفہ کون ہے؟
#7. اسم فاعل کون ہے ؟
#8. کنیت کی مثال کون سی ہے؟
#9. کف گیر کون سا اسم ہے؟
#10. بھارت رتن کیا ہے؟
#11. با معنی لفظ کو کیا کہا جاتا ہے؟
#12. بیلچہ کیا ہے؟
#13. قواعد کے لحاظ سے گلشن کیا ہے؟
#14. کلمہ کسے کہتے ہیں؟
#15. علم کی کتنی قسمیں ہیں؟
اسمی ،خطاب ،لقب ،کنیت ،عرف ،تخلص
#16. معنی کے لحاظ سے اسم کی قسمیں :
#17. اسم مصغر کون ہے؟
#18. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی قسمیں ہیں :
#19. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں؟
#20. اسم معرفہ کو اور کیا کہتے ہیں؟
#21. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#22. اسم مصغر کون ہے؟














































