اہم خبریں
بہار : اردو مترجم امیدواروں کے لئے اچھی خبر، کاؤسلنگ کے لیے دوسری فہرست جاری،کہیں اس میں آپ کا نام تو نہیں؟

پٹنہ : بی ایس ایس سی نے اردو مترجم امیدواروں کو خوشخبری دیتے ہوئے کاؤسلنگ کے لیے دوسری فہرست جاری کیا ہے ۔26 اپریل کو اس سے متعلق نوٹیفکیشن BSSC کی ویب سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے ۔
واضح ہو کہ اس قبل اردو مترجم امیدواروں کے کاؤسلنگ سے متعلق کاروائی ہو چکی ہے جس میں اہل امیدواروں کی کمی ہونے کی وجہ سے BSSC نے کامیاب امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھ سکتے ہیں
- ” تاریخ عزیمت کے ایک عہد کا خاتمہ "
- وسطانیہ،فوقانیہ ومولوی امتحانات 2024 کے لیے رجسٹریشن و فارم بھرنے کا آغاز، 25 ستمبر سے رجسٹریشن شروع
- نگاہوں نے زمیں پر آسماں دیکھا (پہلی قسط) 🖊ظفر امام
- بہار مدرسہ بورڈ : اعلان برائے اسکروٹنی فوقانیہ و مولوی امتحانات 2023
- بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے امتحانی پیٹرن میں کی جائیں گی مزید تبدیلیاں، ووکیشنل کورسز بھی شروع ہونے کی امید

امیدوار نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے آپ اپنا نتیجہ چیک کر سکتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھ سکتے ہیں
فوقانیہ اور مولوی 2022 امتحان کا رزلٹ جاری، یہاں چیک کریں نتائج
- ” تاریخ عزیمت کے ایک عہد کا خاتمہ "
- وسطانیہ،فوقانیہ ومولوی امتحانات 2024 کے لیے رجسٹریشن و فارم بھرنے کا آغاز، 25 ستمبر سے رجسٹریشن شروع
- نگاہوں نے زمیں پر آسماں دیکھا (پہلی قسط) 🖊ظفر امام

نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے کاؤسلنگ کی فہرست کا پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈگ کریں اور آپ اپنا نتیجہ چیک کریں۔

یہ بھی پڑھ سکتے
- ” تاریخ عزیمت کے ایک عہد کا خاتمہ "
- وسطانیہ،فوقانیہ ومولوی امتحانات 2024 کے لیے رجسٹریشن و فارم بھرنے کا آغاز، 25 ستمبر سے رجسٹریشن شروع
- نگاہوں نے زمیں پر آسماں دیکھا (پہلی قسط) 🖊ظفر امام
- بہار مدرسہ بورڈ : اعلان برائے اسکروٹنی فوقانیہ و مولوی امتحانات 2023
- بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے امتحانی پیٹرن میں کی جائیں گی مزید تبدیلیاں، ووکیشنل کورسز بھی شروع ہونے کی امید
قومی ترجمان کا ٹیلیگرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں!