بھاگلپورشیخوپورہگیامدھوبنیمغربی چمپارن

فوقانیہ اور مولوی 2022 امتحان کا رزلٹ جاری، یہاں چیک کریں نتائج

پٹنہ (قومی ترجمان بیورو) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے درجہ فوقانیہ اور مولوی امتحان 2022 کا رزلٹ جاری کر دیا ہے۔درج ذیل لنک پر کلک کر کے آپ اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں ۔

امیدوار نتائج چیک کرنے کے لیے سب سے پہلے بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے آفیشل ویب سائٹ پر جائیں اور وہاں دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔مولوی امتحان کا نتیجہ چیک کرنے کے مولوی والے لنک پر کلک کریں اسی طرح فوقانیہ کا نتیجہ چیک کرنے کے لیے فوقانیہ والے لنک پر کلک کریں ۔آپ چاہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر ڈائریکٹ کلک کر کے نتائج چیک کر سکتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھ سکتے ہیں

بہار مدرسہ بورڈ : تسلیم شدہ مدارس کو چلانے کے لیے دی جائے گی انتظامیہ کمیٹی تشکیل، جس کی مدت ہوگی تین سال، نوٹیفکیشن جاری، قسط1

41 سال بعد بنا بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کا دستور العمل قسط2

بہار مدرسہ بورڈ : 70 سال سے زیادہ عمر والے نہیں بن سکیں گے مدرسہ بورڈ کے چیئرمین قسط3

فوقانیہ کا نتیجہ چیک کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
مولوی امتحان کا نتیجہ چیک کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button