Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ 18 ، URDU MCQ TEST


Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. اسم کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو کہتے ہیں؟
#2. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟
#3. کسی فعل میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں تو اس کو کیا کہتے ہیں؟
#4. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟
#5. گنتی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہوتے ہیں
#6. موجودہ وقت میں کام کرنے کا پتہ کس فعل سے چلتا ہے؟
#7. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی ” آواز” ہے :
#8. زمانہ حال کا جملہ چن کر لکھیے
#9. اسم فاعل کے لیے مثال ہے
#10. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟
#11. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟
#12. کسی کام کرنے کا اثر جس پر پڑے گا اسے کیا کہتے ہیں ؟
#13. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی” ہمیشہ” ہے :
#14. کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟
#15. بہروپ کا معنی ہے :
#16. کسی کام کے کرنے کا شک کس فعل میں ملتا ہے
#17. گریزاں کون سا اسم ہے؟































