Urdu Test / Urdu Quiz

اردو قابلیت ٹیسٹ 16 ، URDU MCQ TEST -16

सक्षमता परीक्षा / CTET /EVS MCQ TEST /اردو معروضی سوالات /URDU MCQ TEST /HINDI MCQ TEST /BTET /URDU GRAMMAR/ MCQS | BPSC/ | STET |DAKSHTA EXAM |SAKSHMTA EXAM RELATED MULTIPLE CHOICE QUESTIONS… बिहार सक्षमता परीक्षा /दक्षता परीक्षा की तैयारी हेतु महत्वपूर्ण प्रश्न

حروف کی اقسام
Urdu Adab 14
 

Results

Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

#1. زمانہ حال کا جملہ چن کر لکھیے

#2. موجودہ وقت میں کام کرنے کا پتہ کس فعل سے چلتا ہے؟

#3. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟

#4. گنتی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہوتے ہیں

#5. چار درویشوں کا تذکرہ کس کی تصنیف کا نام ہے؟

#6. مجنوں گورکھپوری نے زہر عشق کے مصنف کو کس یوروپی شاعر کا ہم پایہ قرار دیا ہے؟

Previous
Next

#7. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟

#8. اسم کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو کہتے ہیں؟

#9. الہلال ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کب نکلنا بند ہو گیا ؟

#10. کسی انگریزی اخبار نے مولانا آزاد کے سیاسی خیالات سے انگریزوں کو باخبر کیا تھا ؟

Previous
Next

#11. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی ” آواز” ہے :

#12. پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے – جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے؟ مذکورہ بالا شعر میں کسی صنعت کا استعمال کیا گیا ہے

#13. الفاظ کے معمولی اُلٹ پھیر سے کون مزاح پیدا کر دیتا ہے؟

#14. حروف علت کتنے ہیں؟

#15. مولانا ابوالکلام آزاد کے ساتھ جیل میں کسی کا قیام رہا؟

Previous
Next

#16. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی” ہمیشہ” ہے :

#17. یہ کس نے کہا تھا کہ علوم کے اعتبار سے لکھنو ہندوستان کا بخارا ” اور ” قرطبہ اور اقصائے مشرق کا نیشا پور تھا۔؟

#18. کسی فعل میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں تو اس کو کیا کہتے ہیں؟

#19. چین میں کس نے الہی نگاہ ڈالی آج جو کھل کھلاتی ہے گل کی ہر ایک ڈالی آج اس شعر میں کس صنعت کو بروئے کار لایا گیا ہے؟

#20. کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟

Previous
Next

#21. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟

#22. اسم فاعل کے لیے مثال ہے

#23. کسی کام کے کرنے کا شک کس فعل میں ملتا ہے

#24. کسی کام کرنے کا اثر جس پر پڑے گا اسے کیا کہتے ہیں ؟

Previous
Finish
Urdu Qwayed 01
URDU MCQ TEST 15
URDU GK MCQ TEST 14
URDU MCQ TEST 13
Urdu Grammar 09
URDU MCQ TEST 12
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
Urdu Grammar 06
Urdu Grammar 03
URDU MCQ TEST-03
Urdu Grammar 08
URDU MCQ TEST-04
Urdu Grammar 95
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button