Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ 13 ، URDU MCQ TEST -13



Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. بہار میں سب سے زیادہ خواندگی (साक्षरता) والا ضلع کون سا ہے؟
#2. بہار میں نمک ستیہ گرہ شروع ہوا؟
#3. بنیادی طور پر لفظ بہار کے معنی ہیں؟
#4. بہار کا سب سے ٹھنڈا ضلع کون سا ہے؟
#5. بہار کا سب سے بڑا شہر کون سا ہے؟
#6. بہار میں سب سے کم جنسی تناسب والا ضلع کون سا ہے؟
#7. بہار میں سب سے کم بارش والا ضلع کون سا ہے؟
#8. بہار کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ پیش کیا گیا؟
#9. بہار میں سب سے زیادہ جنسی تناسب والا ضلع کون سا ہے؟
#10. بہار میں سب سے کم خواندگی (साक्षरता) والا ضلع کون سا ہے؟


















