Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ / معروضی سوالات – 25 ( درجہ – 1 – 8)

اگر آپ بھی نیوجت اساتذہ میں شامل ہیں تو اہلیت امتحان / सक्षमता परीक्षा کی بہترین تیاری کے لیے ذیل میں دیئے گئے Online Test میں حصہ ضرور لیں ۔ جس ٹیسٹ میں آپ حصہ لینا چاہتے ہیں نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، وہ ٹیسٹ آپ کے سامنے آ جائے گا۔
یہ ٹیسٹ معروضی سوالات پر مبنی ہے ۔اس ٹیسٹ کے آخر میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ۔ جس سے آپ کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو اس سبجیکٹ میں کتنی تیاری کی ضرورت ہے؟ اور پھر آپ اسی حساب سے تیاری کر پائیں گے ۔


Results
Congratulation
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. درج ذیل میں معرفہ کی مثال ہے :
#2. درج ذیل میں مشتق کی مثال ہے؟
#3. درج ذیل میں نکرہ کی مثال ہے؟
#4. درج ذیل میں کون خطاب کی مثال ہے ؟
#5. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#6. اسم جامد کی کتنی قسمیں ہیں؟
#7. درج ذیل میں مصدر کی مثال ہے؟
#8. وہ لفظ جو کسی چھوٹے لفظ کو بڑا کرکے دکھائے کیا کہلاتا ہے؟
#9. و لفظ جو کسی بڑے لفظ کو چھوٹا کر کے دکھائے کہلاتا ہے؟
#10. درج ذیل میں کون لقب کی مثال ہے؟
#11. شاعر اپنے نام کے علاوہ کوئی جو مختصر نام رکھتا ہے، اسے کہتے ہیں؟

































