اردو قابلیت ٹیسٹ / معروضی سوالات – 23 ( درجہ – 4 )
اگر آپ بھی نیوجت اساتذہ میں شامل ہیں تو اہلیت امتحان / सक्षमता परीक्षा کی بہترین تیاری کے لیے ذیل میں دیئے گئے Online Test میں حصہ ضرور لیں ۔ جس ٹیسٹ میں آپ حصہ لینا چاہتے ہیں نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، وہ ٹیسٹ آپ کے سامنے آ جائے گا۔
یہ ٹیسٹ معروضی سوالات پر مبنی ہے ۔اس ٹیسٹ کے آخر میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ۔ جس سے آپ کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو اس سبجیکٹ میں کتنی تیاری کی ضرورت ہے؟ اور پھر آپ اسی حساب سے تیاری کر پائیں گے ۔
Results
Congratulation! آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. نجار کا معنی ہے :
#2. ناگا ارجن ساگر باندھ کا سنگ بنیاد کس نے رکھا تھا؟
#3. نظم "برسات کی بہاریں" کس کی تصنیف ہے ؟
#4. دست کاری کا معنی ہے :
#5. حضرت شیخ شرف الدین یحییٰ میری کہاں پیدا ہوئے؟
حضرت شرف الدین یحیی منیری 1263ء میں منیر شریف ضلع پٹنہ میں پیدا ہوئے۔
#6. ہم معنی الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
#7. انمول کا درست معنی ہے :
#8. استاد بسم اللہ خاں کی پیدائش ہوئی تھی :
استاد بسم اللہ خان سن 1916 عیسوی میں بہار کے ایک قصبہ ڈمراؤں میں پیدا ہوئے۔ انہیں چار بڑے اعزازات ملے ہیں، پدم شری، پدم بھوشن، پدم وبھوشن، اور بھارت رتن۔ شہنائی نواز کے نام سے جانے جانے والے بسم اللہ خاں کا انتقال21 اگست 2006 کو ہوا ہے ۔