Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ / معروضی سوالات – 22 ( درجہ – 7 )
اگر آپ بھی نیوجت اساتذہ میں شامل ہیں تو اہلیت امتحان / सक्षमता परीक्षा کی بہترین تیاری کے لیے ذیل میں دیئے گئے Online Test میں حصہ ضرور لیں ۔ جس ٹیسٹ میں آپ حصہ لینا چاہتے ہیں نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، وہ ٹیسٹ آپ کے سامنے آ جائے گا۔
یہ ٹیسٹ معروضی سوالات پر مبنی ہے ۔اس ٹیسٹ کے آخر میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ۔ جس سے آپ کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو اس سبجیکٹ میں کتنی تیاری کی ضرورت ہے؟ اور پھر آپ اسی حساب سے تیاری کر پائیں گے ۔
Results
Congratulation! آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. اے۔ پی۔ جے عبد الکلام کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟
#2. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی " آواز" ہے :
#3. عبد الکلام کے پرائمری اسکول کے سائنس کے استاد تھے؟
#4. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟
#5. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟
#6. عبد الکلام کے شواٹرج ہائی اسکول کے حساب کے استاد تھے؟
#7. بہروپ کا معنی ہے :
#8. حضرت شیخ شرف الدین یحییٰ میری کہاں پیدا ہوئے؟
حضرت شرف الدین یحیی منیری 1263ء میں منیر شریف ضلع پٹنہ میں پیدا ہوئے۔