URDU QUIZ

اردو قابلیت ٹیسٹ / معروضی سوالات – 20 (درجہ پنجم)

اگر آپ بھی نیوجت اساتذہ میں شامل ہیں تو اہلیت امتحان / सक्षमता परीक्षा کی بہترین تیاری کے لیے ذیل میں دیئے گئے Online Test میں حصہ ضرور لیں ۔ جس ٹیسٹ میں آپ حصہ لینا چاہتے ہیں نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، وہ ٹیسٹ آپ کے سامنے آ جائے گا۔

یہ ٹیسٹ معروضی سوالات پر مبنی ہے ۔اس ٹیسٹ کے آخر میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ۔ جس سے آپ کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو اس سبجیکٹ میں کتنی تیاری کی ضرورت ہے؟ اور پھر آپ اسی حساب سے تیاری کر پائیں گے ۔

Results

Congratulation! آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجدراہی اردو معلم)



#1. نالندہ یونیورسٹی کس صدی سے کس صدی تک بودھ مذہب کی مرکزی درسگاہ تھی؟

#2. " ہند کے باغبانوں اٹھو! اٹھو انقلابی جوانو اٹھو! " نظم کس کی تصنیف ہے؟

#3. گرو گوند سنگھ کے والد کا نام کیا تھا؟

#4. اے۔ پی۔ جے عبد الکلام کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟

#5. نظم "چاند پہ جا پہنچا انسان کے شاعر" ہیں :

#6. گریزاں کون سا اسم ہے؟

آگے

#7. بہروپ کا معنی ہے :

آگے

#8. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟

#9. راما نوجم کس مضمون کے ماہر تھے؟

آگے

#10. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی" ہمیشہ" ہے :

آگے

#11. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟

#12. نالندہ یونیورسٹی میں کس چینی سیاح نے بارہ سال تک بودھ مذہب کا مطالعہ کیا؟

آگے

#13. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟

آگے

#14. حضرت شیخ شرف الدین یحییٰ میری کہاں پیدا ہوئے؟

حضرت شرف الدین یحیی منیری 1263ء میں منیر شریف ضلع پٹنہ میں پیدا ہوئے۔



#15. نالندہ یونیورسٹی کی تعمیر کس حکمران نے کرائی تھی؟

#16. ارمان کا معنی ہے :

#17. کلپنا چاولا سے پہلے خلائی سفر پر کون سا ہندوستانی سائنسدان گیا تھا؟

آگے

#18. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی " آواز" ہے :

#19. "خالصہ پنت" کے لوگ نمسکار کے لیے کیا کہتے ہیں؟

Finish
معروضی سوالات درجہ پنجم
اردو قواعد معروضی سوالات
URDU MCQ TEST 15
URDU GK MCQ TEST 14
Urdu Adab 14
URDU MCQ TEST 13
Urdu Grammar 09
URDU MCQ TEST 12
Urdu Qwayed 01
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
Urdu Grammar 06
Urdu Grammar 03
URDU MCQ TEST-03
Urdu Grammar 08
URDU MCQ TEST-04
Urdu Grammar 95
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button