Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ / معروضی سوالات – 19 (درجہ پنجم)

اگر آپ بھی نیوجت اساتذہ میں شامل ہیں تو اہلیت امتحان / सक्षमता परीक्षा کی بہترین تیاری کے لیے ذیل میں دیئے گئے Online Test میں حصہ ضرور لیں ۔ جس ٹیسٹ میں آپ حصہ لینا چاہتے ہیں نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، وہ ٹیسٹ آپ کے سامنے آئے گا۔ یہ ٹیسٹ معروضی سوالات پر مبنی ہے ۔اس ٹیسٹ کے آخر میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ۔ جس سے آپ کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو اس سبجیکٹ میں کتنی تیاری کی ضرورت ہے؟ اور پھر آپ اسی حساب سے تیاری کر پائیں گے ۔


Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟
#2. سکھ مذہب کے اخری گرو گرو گوبند سنگھ کی پیدائش کہاں ہوئی؟
#3. ژراف کس ملک کا قومی جانور ہے؟
#4. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی ” آواز” ہے :
#5. "سانچ کو آنچ نہیں ” کیا ہے؟
#6. بطخ میاں کس سن کو اور کہاں پیدا ہوئے ؟
#7. "سری نواس راما نوجم” کی پیدائش کب ہوئی؟
#8. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟
#9. "سری نواس راما نوجم” کس صوبے میں پیدا ہوئے؟
#10. ” بظخ میاں ” کون سی خدمات انجام دیا کرتے تھے؟
#11. مسرف کون کہلاتے ہیں؟
#12. سانچ کو آنچ نہیں کا کیا مطلب ہے؟
#13. گریزاں کون سا اسم ہے؟
#14. کلپنا چاؤلہ نے کل کتنا وقت خلا میں گزارے؟
#15. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی” ہمیشہ” ہے :
#16. بہروپ کا معنی ہے :
#17. دنیا ساری تیری ہے مولا، ساری دنیا تیری ہے ۔نظم کس کا ہے؟

























