Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ 5 / Urdu MCQ Test5 – सक्षमता परीक्षा जांच ५
Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. شیر شاہ کا مقبرہ کہاں واقع ہے؟
#2. ہندوستان پر شیر شاہ کی حکومت کتنے عرصے تک رہی؟
#3. " گلشنوں کے مالی! اے دو جہاں کے والی! ہر چیز سے ہے ظاہر، حکمت تری نرالی " نظم کا خالق ہے
#4. مولانا ابوالکلام آزاد کی ولادت کہاں ہوئی ؟
#5. مولانا ابوالکلام آزاد کے بچپن کا نام............... تھا
#6. کس بادشاہ کو ہراکر شیر شاہ دلی کے تخت پر بیٹھا؟
#7. کسی سے درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں ؟
براہِ مہربانی یا براے مہربانی؟ براہِ مہربانی کے لفظی معنی ہیں ”مہربانی کی راہ سے”۔ اسی لیے اس کو ”ازراہِ مہربانی” بھی لکھا جاتا ہے ۔