CTET QUIZQuizتازہ ترینتعلیم و روزگارقومی خبریں

CTET URDU TEST QUIZ – 6⃣

Results

مبارکباد – Congratulations

آپ کامیاب ہو گئے ہیں، لیکن مزید اسکور کے لئے محنت جاری رکھیں۔

     آپکا خیر خواہ

اسجد راہی -ایڈیٹر قومی ترجمان ڈاٹ کام

You  are  Fail




آپ کو مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے۔



     آپکا خیر خواہ

اسجد راہی -ایڈیٹر قومی ترجمان ڈاٹ کام

#1. عمر کا وہ مرحلہ جس میں بچہ کوئی زبان دیگر مراحل کے مقابلے میں زیادہ آسانی سے سیکھتا ہے، وہ مرحلہ ہے

#2. بات کا پتنگڑ بنانا کا مطلب ہے ؟َ

#3. درسی کتابوں کے سوالات بعض اوقات کم تر سطح کے یا حقائق پر مبنی ہوتے ہیں ۔ اس صورت میں استاد

#4. جب کلاس کے بیشتر طلباء صرف مادری زبان بول سکتے ہوں تو غیر ملکی زبان کی تدریس کی کلاس میں تمام مضامین کے استادوں کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ

#5. لسانی تدریسی مہارتیں کتنی ہیں؟

#6. علم کی جمع ہے

#7. کسی مضمون کی تفہیم کے دوران وہ حصہ جہاں مختصر خلاصہ اہم ترین معلومات کے ساتھ بلا کسی تکرار کے پیش کیا جاتا ہے، پایا جاتا ہے

#8. لکھنے کے دوران جب طلباء کو ذخیرہ الفاظ کی کمی کے سبب اپنے خیالات کے اظہار میں دشواری ہوتی ہے ۔اس کا ایک ممکنہ حل ہے

#9. کلاس روم میں تلفظ کے دائرے میں سکھائے جانے والی زبان کے استعمال کو ٹکنالوجی کے ذریعے فروغ دیا جا سکتا ہے۔ اس تعلق سے درج ذیل میں سے کون سی مثال اچھی نہیں ہے؟

#10. عظمت کا مطلب ہے ؟

finish

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button