CTET QUIZQuizتازہ ترینتعلیم و روزگارقومی خبریں

CTET URDU TEST QUIZ – 5⃣

Results

مبارکباد – Congratulations

آپ کامیاب ہو گئے ہیں، لیکن مزید اسکور کے لئے محنت جاری رکھیں۔

     آپکا خیر خواہ

اسجد راہی -ایڈیٹر قومی ترجمان ڈاٹ کام

You  are  Fail






آپ کو مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے۔

     آپکا خیر خواہ

اسجد راہی -ایڈیٹر قومی ترجمان ڈاٹ کام

#1. جب ہم کسی زبان کو فطری طور پر سیکھتے ہیں تو یہ عمل کیسے واقع ہوتا ہے؟

#2. استاد ایک ایسا ماحول فراہم کرے جہاں سکھائی جانے والی زبان طلباء بلا جھجک بول سکیں اور اس کے عادی ہو سکیں

#3. بعض طلباء کے لئے لکھنا حد درجہ مشکل اور صلاحیت آزما سرگرمی ہوتی ہے ۔ اس لیے استاد کو پہلے توجہ دینی چاہیے

#4. قواعد کی تدریس سب سے فطری طور پر کارگر ہوتی ہے جب

#5. آموزگار کو اپنے علم کو خود تشکیل دینے والا سمجھا جاتا ہے ۔زبان کی کلاس میں اس عمل کو کیسے بڑھاوا دیا جا سکتا ہے؟

#6. آموزشی طریقوں سے آموزش سے متعلق مسائل حل کرنے میں مدد ملتی ہے ۔ آموزشی طریقے کی ایک مثال ہے

#7. شاعری پڑھنا زیادہ واقعاتی تحریر سے مختلف ہوتا ہے کیونکہ اس میں طالب علم سے توقع کی جاتی ہے

#8. جب طلباء قواعد کے اُصولوں اور زبان کی ساختوں کے درمیان باہمی تعلق سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں تو انہیں معلوم ہوتا ہے کہ

#9. درج ذیل قسم کا سوال کلاس میں........ کی مشق کرنے کے لیے مناسب ہے؟

#10. طلباء سے کہا جاتا ہے کہ وہ کوئی آڈیو مواد سن کر خصوصی نکتے درج کریں ۔ اس کو...... سرگرمی کہا جاتا ہے

finish

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button