Urdu Test / Urdu Quiz
سکشمتا پریکشا میں 6 مارچ کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات


2 مارچ کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇


Results
#1. قمہر جہاں کا جنم کب ہوا؟
#2. ادب کی پہچان کن کا مضمون ہے؟
#3. ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے والد کا نام کیا تھا؟
#4. نگار عظیم کا پہلا افسانہ کیا تھا ؟
#5. انڈیا گیٹ کس نے بنوایا تھا؟
#6. اسم مصغر کی پہچان کریں ؟
#7. اسم معرفہ کی مثال ہے ؟
#8. ڈاکٹر عبد المغنی کس یونیورسٹی میں پروفیسر تھے؟
#9. قمر جہاں کے والد کا نام کیا تھا؟
#10. کف گیر کون سا اسم ہے ؟
#11. بناوٹ کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#12. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ؟
#13. زمیں کا درجہ حرارت کتنا کتنا بڑھ گیا ہے؟
#14. قینچی کون سا اسم ہے؟
#15. انڈیا گیٹ کہاں ہے؟
#16. ڈاکٹر عبد المغنی کہاں پیدا ہوئے؟

















































