Urdu Test / Urdu Quiz

اردو قابلیت ٹیسٹ 16 ، URDU MCQ TEST -16

सक्षमता परीक्षा / CTET /EVS MCQ TEST /اردو معروضی سوالات /URDU MCQ TEST /HINDI MCQ TEST /BTET /URDU GRAMMAR/ MCQS | BPSC/ | STET |DAKSHTA EXAM |SAKSHMTA EXAM RELATED MULTIPLE CHOICE QUESTIONS… बिहार सक्षमता परीक्षा /दक्षता परीक्षा की तैयारी हेतु महत्वपूर्ण प्रश्न

حروف کی اقسام
Urdu Adab 14

Results

Congratulation! آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)

You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)



#1. پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے - جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے؟ مذکورہ بالا شعر میں کسی صنعت کا استعمال کیا گیا ہے

#2. کسی انگریزی اخبار نے مولانا آزاد کے سیاسی خیالات سے انگریزوں کو باخبر کیا تھا ؟

آگے

#3. درج ذیل الفاظ میں کس کا معنی " آواز" ہے :

#4. کسی کام کرنے کا اثر جس پر پڑے گا اسے کیا کہتے ہیں ؟

#5. مولانا ابوالکلام آزاد کے ساتھ جیل میں کسی کا قیام رہا؟

#6. الہلال ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کب نکلنا بند ہو گیا ؟

#7. کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟

#8. اسم کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو کہتے ہیں؟

#9. الفاظ کے معمولی اُلٹ پھیر سے کون مزاح پیدا کر دیتا ہے؟

#10. زمانہ حال کا جملہ چن کر لکھیے

#11. چین میں کس نے الہی نگاہ ڈالی آج جو کھل کھلاتی ہے گل کی ہر ایک ڈالی آج اس شعر میں کس صنعت کو بروئے کار لایا گیا ہے؟

#12. موجودہ وقت میں کام کرنے کا پتہ کس فعل سے چلتا ہے؟

#13. حروف علت کتنے ہیں؟

آگے

#14. کس کے گھر میں ڈاکو گھس گئے تھے؟

#15. اسم فاعل کے لیے مثال ہے

#16. کسی فعل میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں تو اس کو کیا کہتے ہیں؟

آگے

#17. ڈاکوؤں کا کیا حال ہوا؟

#18. گنتی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہوتے ہیں

#19. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟

آگے

#20. مندرجہ ذیل میں کس کا معنی" ہمیشہ" ہے :

#21. چار درویشوں کا تذکرہ کس کی تصنیف کا نام ہے؟

#22. مجنوں گورکھپوری نے زہر عشق کے مصنف کو کس یوروپی شاعر کا ہم پایہ قرار دیا ہے؟

#23. یہ کس نے کہا تھا کہ علوم کے اعتبار سے لکھنو ہندوستان کا بخارا " اور " قرطبہ اور اقصائے مشرق کا نیشا پور تھا۔؟

#24. کسی کام کے کرنے کا شک کس فعل میں ملتا ہے

Finish
Urdu Qwayed 01
URDU MCQ TEST 15
URDU GK MCQ TEST 14
URDU MCQ TEST 13
Urdu Grammar 09
URDU MCQ TEST 12
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
Urdu Grammar 06
Urdu Grammar 03
URDU MCQ TEST-03
Urdu Grammar 08
URDU MCQ TEST-04
Urdu Grammar 95
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button