Urdu Test / Urdu Quiz
ماحولیاتی سوالات،7 EVS MCQ TEST-7 / सक्षमता परीक्षा
#1. پانی کا بنیادی ذریعہ ____ ہے
#2. اوزون (Ozone) ڈے کس دن منایا جاتا ہے؟
#3. پینے کے لئے مندرجہ ذیل میں سے کون سا ذرائع استعمال نہیں ہوسکتے ہیں
#4. مندرجہ ذیل میں سے کون سی قدرتی آفت نہیں ہے؟
#5. کون سی آلودگی تیزابی بارش کا سبب بنتی ہے؟
#6. پانی ____ شکلوں میں موجود ہے۔
#7. مندرجہ ذیل میں سے کون سا طریقہ توانائی کے استعمال کو کم کرنے کا نہیں ہے
#8. بارش سے ۔۔۔۔۔۔۔ آتا ہے۔
#9. مندرجہ ذیل میں سے کون سا میٹھے پانی کا ذریعہ ہے؟
#10. کسی سے درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں ؟
براہِ مہربانی یا براے مہربانی؟ براہِ مہربانی کے لفظی معنی ہیں ”مہربانی کی راہ سے”۔ اسی لیے اس کو ”ازراہِ مہربانی” بھی لکھا جاتا ہے ۔