اہم خبریں
16جون سے ملک کے تمام تاریخی مقامات اور عجائب گھر دوبارہ کھل جائیں گے
تاریخی مقامات و عجائب گھر بڑھتے ہوئے کووڈ معاملات کی وجہ سے 15 جون تک بند ہیں
نئی دہلی (قومی ترجمان ڈاٹ کام) نیوز رپورٹ سے ملی جانکاری کے مطابق ملک بھر میں کورونا معاملات میں کمی کے بیچ ، محکمہ آثار قدیمہ نے ایک حکم جاری کیا ہے کہ اس کے تحت تمام مرکزی طور پر محفوظ یادگاروں / اور عجائب گھروں(تاریخی مقامات اور عجائب گھر) کو 16 جون سے دوبارہ کھول دیا جائے گا ، اس سے قبل ہندوستان کے آثار قدیمہ کے سروے نے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کی وجہ سے ان کو 15 جون تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔