Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ 15 ، URDU MCQ TEST -15



Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟
#2. بہار کا معروف اخبار بہاری کے ایڈیٹر کون تھے؟
#3. جے پرکاش نارائن کا تعلق کس پارٹی سے تھا؟
#4. ان میں سے کون بہار میں کسان تحریک سے وابستہ تھے؟
#5. کانگریس سوشلسٹ پارٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا؟
#6. اسم کی تعداد ایک سے زیادہ ہو تو کہتے ہیں؟
#7. اسم فاعل کے لیے مثال ہے
#8. بہار کی صوبائی کسان سبھا اس سال میں قائم ہوئی؟
#9. کسی کام کے کرنے کا شک کس فعل میں ملتا ہے
#10. کسی کام کرنے کا اثر جس پر پڑے گا اسے کیا کہتے ہیں ؟
#11. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟
#12. بہار اور اڑیسہ کا تقسیم ہوا؟
#13. کسی فعل میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں تو اس کو کیا کہتے ہیں؟
#14. موجودہ وقت میں کام کرنے کا پتہ کس فعل سے چلتا ہے؟
#15. جگت نارائن لال کو کس جیل میں بھیجا گیا تھا؟
#16. کس ملک کی سرحد ریاست بہار سے ملتی ہے؟
#17. شری نرسنگھ نارائن کیا تھے؟
#18. گنتی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہوتے ہیں
#19. زمانہ حال کا جملہ چن کر لکھیے
#20. بہار سوشلسٹ (समाजवादी) پارٹی کا بانی کون تھا؟



























