Urdu Test / Urdu Quiz
اردو قابلیت ٹیسٹ Urdu MCQ Test 10


Results
Congratulation!
آپ نے اس کوئیز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
You are fail 🫣
آپ فیل ہو گئے ہیں ۔ لہٰذا مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔(آپ کا خیر خواہ! اسجد راہی اردو معلم)
#1. معنی کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#2. مندرجہ ذیل میں سوالیہ جملہ کون سا ہے ؟
#3. ” فاطمہ روزانہ بس سے اسکول جاتی ہے” اس میں حرف کی مثال ہے؟
#4. ۔فعل کا معنی کیا ہوتا ہے ؟
#5. مندرجہ ذیل میں مہمل کی مثال ہے
#6. کسی سے درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں ؟
براہِ مہربانی یا براے مہربانی؟ براہِ مہربانی کے لفظی معنی ہیں ”مہربانی کی راہ سے”۔ اسی لیے اس کو ”ازراہِ مہربانی” بھی لکھا جاتا ہے ۔
#7. مندرجہ ذیل میں موضوع کی مثال کونسی ہے ؟
#8. مندرجہ ذیل میں اسم جامد کی مثال ہے ؟
#9. مندرجہ ذیل میں اسم ذات کی مثال ہے ؟
#10. ” زید ایک بزدل لڑکا ہے ” میں صفت ہے؟
#11. مندرجہ ذیل میں منفی جملہ کی مثال ہے ؟








