Urdu Test / Urdu Quiz
سکشمتا پریکشا میں 6 مارچ کو پہلی نشست اور دوسری نشست میں پوچھے گئے سوالات


2 مارچ کو پوچھے گئے سوالات ویڈیو میں دیکھیں 👇


Results
#1. ادب کی پہچان کن کا مضمون ہے؟
#2. ڈاکٹر عبد المغنی کس یونیورسٹی میں پروفیسر تھے؟
#3. انڈیا گیٹ کہاں ہے؟
#4. ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے والد کا نام کیا تھا؟
#5. بناوٹ کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
#6. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ؟
#7. قمہر جہاں کا جنم کب ہوا؟
#8. اسم مصغر کی پہچان کریں ؟
#9. کف گیر کون سا اسم ہے ؟
#10. نگار عظیم کا پہلا افسانہ کیا تھا ؟
#11. زمیں کا درجہ حرارت کتنا کتنا بڑھ گیا ہے؟
#12. قمر جہاں کے والد کا نام کیا تھا؟
#13. انڈیا گیٹ کس نے بنوایا تھا؟
#14. اسم معرفہ کی مثال ہے ؟
#15. ڈاکٹر عبد المغنی کہاں پیدا ہوئے؟
#16. قینچی کون سا اسم ہے؟

















































