ٹی وی ایس کی بائک خرید پر صارفین کو مل رہی ہے دو ہزار کا نقد چھوٹ
سمستی پور (محمد مصطفیٰ) شراون مہینہ کو لیکر ٹی وی ایس کی بائک خریدنے پر صارفین کو دو ہزار روپئے تک کی چھوٹ مل رہی ہے شکنتلا ٹی وی ایس دلسنگھ سرائے کے مینیجر راج دیپک نے بتایا کہ شراون مہینہ کو لیکر اپنے صارفین کو دو ہزار روپئے تک کی چھوٹ دے رہی ہے دیگر کمپنیوں سے زیادہ بہتر فائنانس پر گاڑی خرید پر آفر ٹی وی ایس کے ذریعہ دی جا رہی ہے کمپنی کے گائیڈ لائن کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر کیمپ لگاکر صارفین کے درمیان بیداری مہم چلائی جا رہی ہے ٹی وی ایس کے مختلف ماڈلوں کی خوبیوں سے لوگوں کو رو برو کرائی جا رہی ہے پورے شراون مہینہ میں یہ میگا کیمپ لگائی جائیگی نوجوان طبقہ میں جدید بائک و ایسکوٹی کے ماڈل کی چاہت کو دیکھتے ہوئے شو روم کی طرف سے اسکی فراہمی کی گئی ہے نوجوانوں میں اپاچے بائک کے 160 180 200 سیسی و ایسکوٹی جوپیٹر کے ساتھ ہی دیگر ماڈل کی بائک پر زبردست آفر دی جا رہی ہے موقع پر شوروم کے سینئر مینیجر راج شیکھر جنرل مینیجر رمیش نندن مشرا اروند کمار سنتوش کمار پرساد شوبھم دھرمیندر ویجندر محمد جسیم و صارفین دل خوش کمار اوشا دیوی وکاس کمار سنتوش کمار سمیت دیگر تھے