
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن 22 -2021 میں فاصلاتی طریقۂ تعلیم کے مختلف پروگراموں میں داخلہ آن لائن جاری ہے جس کی آخری تاریخ 31 مارچ 2022 ہے۔ایم اے اردو اور بی کام کے علاوہ ڈپلومہ ان ٹیچ انگلش اور جرنلزم ان ماس کمیونیکیشن اور سرٹیفیکیٹ کے دو مزید پروگراموں میں داخلہ آن لائن ہو رہے ہیں۔
ای پراس-پیکٹس اور آن لائن درخواست فارم مانو ویب سائٹ پر موجودہے ۔ آنلائن درخواست فارم داخلہ پورٹل کے مندرجہ لنک کے ذریعہ دے سکتے ہیں۔
http://manuuadmission.samarth.edu.in
داخلہ کی پوری کارروائی آن لائن ہے۔
داخلہ فیس اور کاغذات بھی آن لائن ہی جمع کرنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں
جاب الرٹ : بہار میں 32,714 سیکنڈری اساتذہ کی بحالی کا شیڈول جاری، جانیں بحالی سے متعلق اہم تاریخ
رزلٹ اپڈیٹ : فوقانیہ اور مولوی 2022 امتحان کا رزلٹ جاری، یہاں چیک کریں نتائج
- سکشمتا 4 کا رزلٹ جاری، صرف 33 فیصد اساتذہ ہوئے کامیاب
- بہار مدرسہ بورڈ: فوقانیہ اور مولوی امتحانات 19 جنوری سے شروع، شیڈول جاری
- نگاہوں نے زمین پر آسماں دیکھا

امیدوار مزید تفصیلات کے لیے
24 x 7
ان نمبرات پر رابطہ کر سکتے ہیں:
9848773538, 9440374087,
6005303261, 9891717026

ٹیکنیکل سپورٹ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں:
9989332753, 9948959542
امیدوار ریجنل سنٹر دربھنگ آفس اوقات (سوموار سے جمعہ صبح 9۔ بجے تا شام 5 بجے تک) میں مندرجہ ذیل آفس نمبر پر رجوع کر سکتے ہیں۔
8544003772
امیدوار تفصیلات مانو ویب سائٹ
manuu.edu.in
پر ملاحظہ کر سکتے .
بشکریہ : ریجنل ڈائریکٹر، مانو دربھنگہ
ڈاکٹر محمد ارشد اقبال صاحب
یہ بھی پڑھ سکتے
- سکشمتا 4 کا رزلٹ جاری، صرف 33 فیصد اساتذہ ہوئے کامیاب
- بہار مدرسہ بورڈ: فوقانیہ اور مولوی امتحانات 19 جنوری سے شروع، شیڈول جاری
- نگاہوں نے زمین پر آسماں دیکھا
- انٹرمیڈیٹ پاس اقلیتی طالبات کو ملے گا ₹15,000 کی رقم!
- گوپال گنج میں فروغِ اردو کارواں کی جانب سے اردو میں امتیازی نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی
قومی ترجمان کا ٹیلیگرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں!





