مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 23-2022 کے لیے مرکزی کیمپس حیدرآباد اور دیگرسٹیلائٹ کیمپس ، کالجس آف ٹیچر ایجوکیشن ( سی ٹی ایز اور پائیکس کے ریگولر پروگرامس پی ایچ ڈی ، پوسٹ گریجویشن ، بی ایڈ اور ڈپلومہ و سرٹیفکیٹ کورسز میں داخلے کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کی گئیں ہیں ۔
انٹرنس ٹسٹ کے ذریعہ داخلے ۔ پی ایچ ڈی پروگرام :
عربی ، اردو ، انگریزی ، ہندی ، فارسی ، مطالعات ترجمہ ؛ مطالعات نسواں نظم ونسق عامہ ، سیاسیات ، سوشل ورک ، اسلامک اسٹڈیز ، تاریخ معاشیات ، سوشیالوجی ، دکن اسٹڈیز تعلیم ، صحافت و ترسیل عامہ منیج مینٹ ، کامرس ، ریاضی ، طبیعات ، کیمیا ، نباتیات ، حیوانیات اور کمپیوٹر سائنس پوسٹ گریجویٹ پروگرام : ایم بی اے ، ایم سی اے ، ایم ٹیک ( کمپیوٹر سائنس ) ، ایم ایڈ اور بی ایڈ پیشہ ورانہ ڈپلوما : ایلمنٹری ایجوکیشن ( ڈی ایل ایڈ ) ؛ پالی ٹیکنک- ڈپلومان انجینئر نگ ( سیول ، کمپیوٹر سائنس ، الیکٹرانکس اینڈکمیونی کیشن ، انف ارمیشن ٹکنالوجی ، میکانیکل ، الیکٹریکل والیکٹرانکس ، آٹو موبائل اینڈ ا پیرل ٹیکنالوجی )
تازہ ترین سی اے اے کو لیکر وزارت داخلہ کی نئی رپورٹ آئی سامنے ، جانیں اس رپورٹ میں کیا کہا گیا
حالیہ تازہ خبر بہار مدرسہ بورڈکے نئے اصول وضوابط۔2022
وائرل خبر : فوقانیہ اور مولوی 2022 امتحان کا رزلٹ جاری ،یہاں چیک کریں نتائج
آن لائن درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 01.06.2022 )
پوسٹ گریجویٹ پروگرام : اردو انگریزی ، ہندی ، عربی ، مطالعات ترجمہ ، فاری ؛ مطالعات نسوال نظم ونسق عامہ ، سیاسیات ، سوشل ورک ، اسلامک اسٹڈیز ، تاریخ ، معاشیات ، ساجیات ، لیگل اسٹڈیز ، صحافت وترسیل عامہ ؛ ایم کام اور ایم ایس سی ( ریاضی ) ۔ جز وقتی ڈپلوما پروگرام : اردو ، ہندی ، عربی ، فارسی اور اسلامک اسٹڈیز تحسین غزل ۔ سٹیفکیٹ کورسز : اردو ، پشتو ، فرانسیسی ، روسی
یہ بھی پڑھیں
- جمعیت علماء اتردیناجپور کا انتخابی عمل
- تحفظ اوقاف اور امارت شرعیہ
- سکشمتا 2.0 میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات
دھیان رہے کہ آن لائن درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 2022-08-30 ہے ۔
ٹوٹ : ) تمام درخواست گزاروں کے لیے لازمی ہے کہ وہ کم از کم دسویں/ بارہویں/گریجویشن میں اردومیڈیم سے تعلیم حاصل کر چکے ہوں یا بحیثیت زبان / مضمون اردو کامیاب ہوں یا یونیورٹی کے منظور کردہ مماثل مدرسہ کورسز جن کاذری تعلیم اردو ہو ، کامیاب ہوں ۔ تمام پروگراموں کا ذری تعلیم اردو ہے ۔
خیال رہے کہ تمام پروگراموں میں داخلے MANUU کے صدر مرکز حیدرآباد پر دستیاب ہیں سوائے یہ کہ علاحدہ تذکرہ کیا گیا ہو ۔
دیگر کیمپس پر دستیاب پروگرام :
- لکھنو کیمپس : اردو انگریزی عربی اور فاری میں ایم اے اور انگریزی ، اردو عر بی وفاری میں پی ایچ ڈی پروگرام ۔
- سری نگر کیمپس : معاشیات ، اسلامک اسٹڈیز ، اردو اور انگریزی میں ایم اے ، اردو ، انگریزی ، اسلامک اسٹڈیز اور معاشیات میں پی ایچ ڈی پروگرام ۔
- کالجز آف ٹیچر ایجوکیشن بھوپال ( مدھیہ پردیش ) ، در جنگہ ( بہار ) : بی ایڈ ، ایم ایڈاور پی ایچ ڈی ان ایجوکیشن ۔
- کالجز آف ٹیچر ایجوکیشن سری نگر ( کشمیر ) ، آسنسول ( مغربی بنگال ) ، اورنگ آباد ( مہاراشترا ) ، نجل ( اتر پردیش ) ،اسی طرح نوح ( ہریانہ اور بیدر ( کرناٹکا ) : بی ایڈ ۔
5.پالی ٹیکنک انجینئرنگ ڈپلوما : سیول انجینئرنگ ؛ کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ ، الیکٹرانکس اینڈ کمیونی کیشن انجینئر نگ کے ڈپلوما ( در جنگہ ۔ بہار اور بنگلورو ۔ کرناٹک ) ؛ سیول انجینئرنگ ، میکانیکل انجینئر نگ الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس انجینئر نگ اورا پیرل ٹکنالوجی انجینئرنگ ( کر پی ۔ آندھراپردیش ) سیول انجینئرنگ ، میکانیکل انجینئرنگ ، الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس انجینئرنگ اور آٹوموبائل انجینئر نگ ( کٹک ۔ اڈیشہ ) پر دستیاب ہیں ۔ درخواستیں صرف آن لائن ہی قبول کی جائیں گی ۔ تمام پروگراموں کے لیے ای ۔ پراسپٹس اور آن لائین درخواست فارم 27 اپر میل 2022 سے داخلوں کی آخری تاریخ تک یونیورسٹی ویب سائٹ پر دستیاب رہیں گے ۔
تفصیلات یا کسی وضاحت کے لیے نظامت داخلہ کو admissionsregular @ manuu.edu.in میل کریں ۔
داخلہ ہیلپ ڈیسک رابطہ برائے عمومی رہنمائی : 9849847434 & 6302738370 , 9866802414 .6207728673 الیسی ایس ٹی / اوبی ہی معذور / ای ڈبلیوا یس امیدواروں کے مختلف پروگراموں میں داخلے کیلئے تحفظات حکومت ہند کے ضوابط کے مطابق رہیں گے ۔ یونیورسٹی میں ہاسٹل کی محدود گنجائش فراہم ہے ۔
نوٹ : مانو کے انڈرگریجویشن پروگراموں میں داخلے نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے تحت منعقد ہونے والے کامن یو نیورسٹی انٹرنس ٹمیٹ ( CUET ) کے ذریعے دیئے جائیں گے۔اس کے لیے آن لائن درخواستیں http://cuet.samarth.ac.in پر 6 مئی 2022 تک داخل کی جاسکتی ہیں ۔
مانو داخلہ جاتی امتحان کا ماڈل پیپر
یہ بھی پڑھ سکتے
- جمعیت علماء اتردیناجپور کا انتخابی عمل
- تحفظ اوقاف اور امارت شرعیہ
- سکشمتا 2.0 میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات
- سکشمتا 2.0 میں پوچھے گئے سوالات
- سکشمتا پریکشا میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات جواب کے ساتھ دیکھیں
قومی ترجمان کا ٹیلیگرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں!