اہم خبریںحاجی پور، ویشالیسمستی پورمظفر پور

لگیج جنکشن مظفرپور میں 40 سے 70 فیصد تک کی رعایت

( یکم نومبر مظفر پور ، نمائندہ ایس آر میڈیا ) آج مظفر پور کے مشہور و معروف سماجی کارکن و انصاف منچ کے سرگرم ساتھی اکبر اعظم نے یہ اطلاع دی ہے کہ دھنتیرس کے موقع پر انکی دکان ” لگیج جنکشن ” پر تمام قسم کے ٹریول بیگ ، لیڈیز بیگ، کالج بیگ ، ڈفل ، ٹرالی ، بیلٹ ، ویلیٹ وغیرہ مضبوط ،دلکش، معیاری اور مناسب قیمت پر دیے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ اس موقع سے تمام برانڈیڈ ڈفل ، ٹرالی جیسے ” Sky bag , Aristocrat , American touistert, safari , sonnet کمپنیوں کے سامانوں پر 40 سے 70 ٪ فیصد تک کی رعایت کے ساتھ سامان موجود ہیں ۔ اس موقع پر تمام آنے والے خریدار کا خیرمقدم کیا جائے گا اور ہر ممکن کوشش کی جایے گی کہ خریدار کو خوش و خرم روانہ کیا جائے۔ اس لیے تمام شہری سے گزارش کی جاتی ہے کہ "لگیج جنکشن ” کلب روڈ نیر ویسٹ سائیڈ مال مٹھنپورا مظفر پور میں ایک بار تشریف لا کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button