CTET QUIZQuizتازہ ترینتعلیم و روزگارقومی خبریں

CTET URDU TEST QUIZ – 9⃣

Results

مبارکباد – Congratulations

آپ کامیاب ہو گئے ہیں، لیکن مزید اسکور کے لئے محنت جاری رکھیں۔

     آپکا خیر خواہ

اسجد راہی -ایڈیٹر قومی ترجمان ڈاٹ کام

You  are  Fail




آپ کو مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے۔



     آپکا خیر خواہ

اسجد راہی -ایڈیٹر قومی ترجمان ڈاٹ کام

#1. بطور ماخذ مادری زبان کی استعمال کے بارے میں ذیل میں دیا گیا کون سا بیان درست نہیں ہے؟

#2. درج ذیل میں سے کون اپنے آپ زبان سیکھنے اور زبان کی آموزش کا بنیادی فرق ہے؟

#3. ابتدائی سطح پر بچے کی زبان کو فروغ دینے میں سب سے اہم کیا ہے؟

#4. دفعہ (2)343 کے مطابق آئین ہند استعمال کے لیے کہتا ہے

#5. پڑھنے کے ابتدائی مرحلے میں استاد کو توجہ دینی چاہیے

#6. تخلیق کار بچوں کی ضرورتوں کے مطابق استاد کس کے ذریعے اپنے ردعمل کا اظہار کر سکتے ہیں؟

#7. سننا اور پڑھنا ہیں

#8. درج ذیل میں کون کلاسیکی زبان کے پیمانے میں شامل نہیں ہے؟

#9. پورٹ فولیو کس کی مثال ہے؟

#10. آموزگار کی سننے کی مہارت کا اندازہ قدر کیا جا سکتا ہے

finish

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button