سمستی پور

سویٹی پریا کے ذریعہ سب ڈویژن کے مختلف مقامات پر شجر کاری مہم چلائی گئی

دلسنگھ سرائے/سمستی پور (اے اقبال) یومِ ماحولیات کے موقع پر آج جد یو رہنما سویٹی پریا کے ذریعہ سب ڈویژن کے مختلف مقامات پر شجر کاری مہم چلائی گئی اس دوران انہوں نے چھایہ دار وپھلدار درخت لگاتے ہوئے کہا کہ بڑی تعداد میں اندھا دھوند درختوں کی کٹائی کی وجہ سے ہی آج انسانی زندگی مصیبت میں گرفتار ہو گئی ہے طرح طرح کی بیماریوں و وباکی وجہ سے ہم سب پریشان ہیں انہوں نے لوگوں سے مختلف مواقع پر بڑی تعداد میں شجر کاری کر ماحولیات کے تحفظ کئے جانے کی اپیل کی موقع پر سنتوش کمار دیبو داس رندھیر شرما وغیرہ تھے وہی سب ڈویزنل وکلاء یونین دفتر کے احاطہ میں وکلاء یونین کے صدر ونود کمار سمیر نے شجر کاری کی موقع پر سندیپ کمار سنہا سونو رام پریت داس شوبھا کانت جھا وغیرہ تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button